مرشد
۔۔۔۔
وہ جواب دینا بھی اپنی توہین سمجھتے ہءں
ہمیں دل جاناں
بھلا تو نا دو گے
؟؟؟؟
ماں کی شان میں ایک جملہ ہوجائے
پلیز
ترکی کا حلیمہ سلطان
تے ساڈی اقراء باجی
ترکی آلے ہور لاو مقابلے
😂😂😂😂
ہم بہت خوش مزاج تھے ، نہ رہے
سورۃ فاتحہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے لیے
اپنا جھمکا اتار پھینکو ناں
میں نے کانوں میں بات کرنی ہے
♥️♥️
آپ آئے ہیں جناب
بوتل پیئں گے کہ
چماٹ
😂😂😂😂😂
پپو پاس ہوگیا
😂😂😂
چھوڑنے والے خدا حافظ
سدھرنے کا ایک موقع دینے کا شکریہ
ایسی ہونی چاہیے کہ
شادی کے بعد وہ کہے
" میں سگریٹ خود سلگا کے دیتی ہوں جان"
😂😂😂😂😂
وہ بڑی غصے والی ہے
سرکار تھوڑا فاصلہ رکھیو اس سے
😂😂😂😂😂
عید آئی ہے زمانے میں
فلانی گر پڑی غسل خانے میں
ہائے بچپن😥😥😥
کیا کہا؟؟؟؟
انا پرست ہوں میں؟؟؟؟
جائئے سگریٹ سلگانے دیجئے
، ہمیں اپنی مستی میں رہنے دیجئے
دیکھ یار
ہم سے محبت والی بکواس نہیں ہو لائپ
ہمیں کوئی لڑکی پسند آئی ہم نے اسے پرپوز کیا
اس نے ہاں میں جواب دی دی تو اپنی زندگی کا سب کچھ اس پر وار دیا
اس نے ناں بولا تو
یار کیوں پھر اسکے لئے خود کی زندگی کو انجوائے کرنا چھوڑ دیں؟؟
وہ ہمارے بارے میں سوچتی تک نہیں
اور ہم اسکے غم میں ہلکان ہو جائیں؟
کیوں بھائی؟؟
ہم نہیں چاہیے ایسی محبت
ہم ایسی لڑکی کو کہتے ہیں
بیٹا آپ چھٹی کرو ، اور سہی اور بہت آپ سے بہتر سہی ، آپ سے اچھی سہی
ضرورت برائے کھوجی گرل فرینڈ
جو عید پر عید مبارک جانو بول سکے
اور صبح صبح ہمارے گھر سیویوں کا پرات بھیج سکے
خواہش مند بی بیاں اپنی
سی وی جمع کروادیں
😂😂😂😂😂😂
کیا فرق پڑتا ہے
ہم کیسے ہیں
کیوں ہیں
لوگ تو صرف اپنے مطلب تک اپکو پہچانتے ہیں ، مطلب ختم ہوتے ہی آپکو جانتے تک نہیں
کون ہو
کہاں سے ہو
کیوں ہو
ہم کسی کی کتاب ہستی میں
تب ضروری تھے ، اب اضافی ہیں
دوست بولا ہے تو پھر مسئلہ بتاؤ اپنا
صدقہ اتارے اپنا محترنہ
دل آگیا ہے ہمارا
پچھلے رمضان کسی کو طاق راتوں میں مانگا تھا
اس رمضان وہ کسی اور کی بیوی بن چکی ہے
ہن دسو ہن طاق راتوں اچ کی منگاں🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain