ڈر ہے تجھے میں کھو نا دوں ملے جو خدا تو بول دوں میں دو جہاں کا کیا کروں توں بتا ۔۔۔۔۔۔ توں جو میرے پاس ہے مجھ کو نا کوئی پیاس ہے میری مکمل ہو گئی ہر دعا 🖤🥀
مجھے ان قربتوں سے دوریوں کی باس آتی ہے۔ میرا وجدان کہتا ہے ۔ ستارے مل نہیں سکتے۔ 🥀🖤 تمہیں یوں بھی تو شکوے تھے بہت میری محبت سے۔ چلو کہہ دو کہ اچھا ہے ستارے مل نہیں سکتے 🍁
اسے چاہا تو یہ سوچا محبت ہی سبھی کچھ ہے اسے پرکھا تو یہ جانا محبت کچھ نہیں ہوتی کسی نے چھوڑ جانا ہو تو پھر وہ چھوڑ جاتا ہے بچھڑنا ہو تو صدیوں کی رفاقت کچھ نہیں ہوتی تعلق ٹوٹ جائے تو سفینے ڈوب جاتے ہیں یہ سب کہنے کی باتیں ہیں حقیقت کچھ نہیں ہوتی 🍁🙂🥀