Damadam.pk
Cute_Shanzy's posts | Damadam

Cute_Shanzy's posts:

جان نکلتی _____ہے میری🔥
تجھے اوروں میں مگن دیکھ کر🖤
C  : جان نکلتی _____ہے میری🔥 تجھے اوروں میں مگن دیکھ کر🖤 - 
مانا کہ ہم ادب سے بات نہیں کرتے.. 
پر یہ مانو مطلب سے بات نہیں کرتے !! 👇
C  : مانا کہ ہم ادب سے بات نہیں کرتے.. پر یہ مانو مطلب سے بات نہیں کرتے !! 👇 - 
یہ نرم لہجہ، پیاری باتیں تیرے لیئے ہیں..
ہم اِس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے!!
C  : یہ نرم لہجہ، پیاری باتیں تیرے لیئے ہیں.. ہم اِس لہجے میں سب سے بات نہیں - 
اپنی زندگی جیو کیونکہ ✌ نہ منہ بند ہونگے نہ زبانیں 🔥
C  : اپنی زندگی جیو کیونکہ ✌ نہ منہ بند ہونگے نہ زبانیں 🔥 - 
ٹیڈھی باتوں کا سدھا جواب ❣
میں پاگل میری عادتیں خراب 😚
C  : ٹیڈھی باتوں کا سدھا جواب ❣ میں پاگل میری عادتیں خراب 😚 - 
اُس کی آنکھوں کا وہی رنگ ہے جھیلوں جیسا
خاص جرگوں میں___ قبائل کی دلیلوں جیسا 🍁
C  : اُس کی آنکھوں کا وہی رنگ ہے جھیلوں جیسا خاص جرگوں میں___ قبائل کی دلیلوں - 
وہ پھولوں جیسا اک شخص جہاں سے🌹
 گزرتا ہے اپنی خوشبو چھوڑ جاتا ہے🌹
C  : وہ پھولوں جیسا اک شخص جہاں سے🌹 گزرتا ہے اپنی خوشبو چھوڑ جاتا ہے🌹 - 
مجھ سا کوئی پیارا کوئی معصوم نھیں ھے😌😌🙈
بس یہی بات ہے جو تم سب کو معلوم نہیں ہے# 😘
C  : مجھ سا کوئی پیارا کوئی معصوم نھیں ھے😌😌🙈 بس یہی بات ہے جو تم سب کو معلوم - 
نخرہ تو بہت ہے مجھ میں
لیکن ہے کس بات کا یہ پتہ نہیں 😍😍😍😋😘😘
C  : نخرہ تو بہت ہے مجھ میں لیکن ہے کس بات کا یہ پتہ نہیں 😍😍😍😋😘😘 - 
یہ اور بات ہے کہ تیرے بن بڑی اداسی ہے
مگر اے شخص اب تیرا انتظار بھی نہیں ہے
C  : یہ اور بات ہے کہ تیرے بن بڑی اداسی ہے مگر اے شخص اب تیرا انتظار بھی نہیں ہے - 
جینے کا یہی انداز رکھو
جو تمھیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو🍂🍂
C  : جینے کا یہی انداز رکھو جو تمھیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو🍂🍂 - 
میں نے بلایا اُسے پہلے _رُوبرو. !!
پھر بتایا یوں مکمل ہوتا ہوں _میں. !!!💕
C  : میں نے بلایا اُسے پہلے _رُوبرو. !! پھر بتایا یوں مکمل ہوتا ہوں _میں. !!!💕 - 
محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں. . .
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے. . . .
C  : محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں. . . لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا - 
✌ ماضی جو تھا-- کمال کا تھا❤
😎 حال جو چل رہا ہے-- زمانہ جل رہا ہے ☝
C  : ✌ ماضی جو تھا-- کمال کا تھا❤ 😎 حال جو چل رہا ہے-- زمانہ جل رہا ہے ☝ - 
Funny joke
C  : خوبصورتی بهی کیا چیز ہے ماشاءاللہ یقین سا آجاتا ہے خود کو دیکھ - 
سمجھے نہ کوئی سرسری سا تذکرہ مجھے،
بھرپور ماجرا ہوں، حوالہ نہیں ہوں میں..🔥💯
C  : سمجھے نہ کوئی سرسری سا تذکرہ مجھے، بھرپور ماجرا ہوں، حوالہ نہیں ہوں میں..🔥💯 - 
تمہارے سوا کوئی نہیں دوسرا
ہم سے یہ بھی کہا گیا تھا🥀😊
C  : تمہارے سوا کوئی نہیں دوسرا ہم سے یہ بھی کہا گیا تھا🥀😊 - 
اسی تلا ش تجسس میں کھوگئ ہوں میں_
اگر ہوں تو کیوں ہوں جو ہوں تو کیا ہوں~•~
C  : اسی تلا ش تجسس میں کھوگئ ہوں میں_ اگر ہوں تو کیوں ہوں جو ہوں تو کیا ہوں~•~ - 
مجھے منزلوں کا شوق تھا، مجھے راستوں نے تھکا دیا
کھبی جن لوگوں پر غرور تھا، مجھے انہوں نے ہی دغا دیا🖤
C  : مجھے منزلوں کا شوق تھا، مجھے راستوں نے تھکا دیا کھبی جن لوگوں پر غرور تھا، - 
Cute_Shanzy
 

لت تیری لگی ہے _____ نشہ سرِعام ہوگا
ہر لمحہ میرے عشق کا__صرف تیرے نام ہوگا🖤🔥
❤️✌️🔥