بہت ہی دور، بہت دور ھے تُمھاری طرح
یہ آسمان جو نزدیک لگ رہا ھے مُجھے۔💕
روح جب اپنے جیسی روح سے ملتی ہے ناں
تو وہ مرمت بھی ہوتی ہے
عافیت بھی پاتی ہے
اور مکمل بھی ہو جاتی ہے❤
❤خُوش رہنا ہے تو اپنی فِطرت میں اِک بات شامل کر لو۔۔۔۔۔!!!!
نہ مِلے کوئی اپنے جیسا تو خُود سے ہی پیار کر لو۔۔!!❤ 🍁
اے کاش! ایک بار ہنسوں اور یوں ہنسوں
جیسے گلاب کھلتا ہے کوشش کیے بغیر🌚🥀
بارش کی بھیگی راتوں میں جب اشک فشانی ہوتی ہے
اک تیرا تصور ہوتا ہے اک تیری کہانی ہوتی ہے🥀😥💔
Zamong Hkole Pekhawar.
https://fb.watch/dBQWhyRumr/
.اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں....!!!!❤️
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے .......!!!!❤😘😍
پسندیدہ شخص کے تلخ جُملے انسان کو قتل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں🍂
💔😑
اور جب تمہارے الفاظوں کی اہمیت نہ ہو تو خاموشی اختیار کر لینا یہی بہتر ہوگا
#
اور جــــــس کـــے لیــــــے اللّٰہ کافــــی ہـــــو جائے پھــــر اُســــے کســــــی سہــــــارے کــــــی ضــــــرورت نہــــــیں ہوتــــــی" ❣️✨🖇️
وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکـــَ الْمُنْتَھیٰ۞ اور تمہاری آخری منزل اللّٰـہ ہے۞ 🥀🍒🍂
اجنبیت ایک "راز" ہے۔۔۔۔۔🖤
اور راز ہمیشہ "پرکشش" لگتے ہیں،،،🔥
یاد آئے گی ایک دن تمہیں یہ عنایتیں بھی______!!!
ہمارا قیمتی ہو کر بھی،تیرے لیے مفت ہو جانا______!!!
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
✍️📝📚 *"آج کـــــی بات"* 📚📝
*چھوٹی سی نیکی بڑی نیکی کی توفیق دیتی ہے اور چھوٹا سا گناہ بڑے گناہ کا حوصلہ دیتا ہے لہٰذا 📌اپنے چھوٹے چھوٹے کاموں کو کبھی غیر اہم نہ سمجھیں۔ چھوٹی چھوٹی نیکیاں کرنا شروع کریں، آپ جلد بڑی نیکیاں کرنے لگیں گے، چھوٹے چھوٹے گناہ چھوڑنا شروع کریں، آپ جلد بڑے گناہوں سے چھٹکارا پا لیں گے۔*
*کوشش شرط ہے*👀
*📚📖کیوٹ-طاہر* 🌷💯🥀
✍️ *"آج کـــــی بات"*
*ایسے لوگوں کا ساتھ تھام لیں جو آپکو قرآن کے قریب کریں ۔۔ ایسے دوست کو تلاش کریں ۔۔ ایسے ساتھی کے ساتھ پکا تعلق بنا لیں ۔۔ شروع میں شاید آپکو ایسے ساتھی کے ساتھ لطف نہ آئے ۔۔ لیکن یقین کریں آہستہ آہستہ آپ بھی ان جیسے ہو جائیں گے آپکا دل بدل جائے گا ۔۔۔ آپکو پتا بھی نہیں چلے گا کہ یہ سب کیا ہوگیا ۔۔ وقت کے ساتھ ساتھ آپکا عبادت میں دل لگنے لگے گا ۔۔۔ آپکے دل کی زندگی بدل جائے گی ۔۔۔ اسلیے اگر کسی کو کوئی ایسے ساتھی مل جائیں جو اسے قرآن کے قریب کرے تو وہ انکی دوستی پر گرہ باندھ لے*
●♡♡........"محبت کیا ہے".......●♡♡♥️
💞♥️ ●♡♡سمجھو تو احسـاس●♡♡"♥
♥️♡دیکھو تو رشتہ" ........."کہو تو لفظ ❤️
♥️●♡♡چاہو تو زندگی❤️
❤️ کرو تو عبادت".........."نبھاؤ تو وعدہ❤️
اور"
❤️●♡♡مـل جاۓ تو------- جنت.❤️🤔🌹
*ೋ❀❀ೋ═══ •
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
تم کو یاد کر لوں تو مِل جاتا ہے سکون دل کو___!!!❤️
"میری تنہائ کا سستا سا علاج ھوتم___!!!🥰😍
تیری الفت کے تقاضے بھی عجب انداز کے تھے
اقرار الگ ،تکرار الگ ، تعظیم الگ ،فرمان الگ _____!🍂
تشبیہ دوں تو کس سے، تیرے حسن کا ہر رنگ جدا
نیل الگ ، زمرد الگ ، یاقوت الگ ، مرجان الگ______❤️ 🍁🍂
کیا کشش تھی اس کی آنکھوں میں مت پوچھو
مجھ سے میرا دل لڑ پڑھا مجھے وہ شخص چاہیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain