Damadam.pk
Cute_fazila's posts | Damadam

Cute_fazila's posts:

Cute_fazila
 

اس بھاگتی ہوئی زندگی میں
اپنی ذات میں کم از کم اتنا
ٹھہراؤ پیدا کرنے کی کوشش
ضرور کریں کہ كم از كم آپ
نماز سکون سے پڑھ سکیں
اپنے رب کی خاطر ❤🩹🦋

Cute_fazila
 

اب تو کسی کو ایک تصویر یا وائس میسج بھیجنے کیلئے بھی پاکستان سے باہر جانا پڑتا ہے۔🥹
وی پی این🤣🤣🤣

Cute_fazila
 

PTI Ko Kon Kon Support Krta Hai ???I

Cute_fazila
 

کسی کی محبت پر بھروسہ نہ کرو،جب تک تُم مصیبت کے دنوں میں اُس کا رویہ نہ دیکھو۔

Cute_fazila
 

Dmd Boor Hogaya Ab🥺🥀

Bilkul right 🥀💯
C  : Bilkul right 🥀💯 - 
Cute_fazila
 

ok Bye All 👋Off U Friends

Cute_fazila
 

join My Mehfil Gyezz🥰Thanks

Cute_fazila
 

asalmu Alikum 🥰 Good Morning☕

Cute_fazila
 

aslamu alikum All gyezz😊kese AP sub

Cute_fazila
 

Aj Pakistan Match Won kRega Ya nahi???😊

Cute_fazila
 

"ضمیر انسان کی اندرونی گہرائیوں میں موجود خدا کی بہت دھیمی مگر حقیقی آواز ہے"۔ ♥️

Cute_fazila
 

وہ جو تعمیر ہونے والی تھی 🥀
لگ گئی آگ اس عمارت میں 😭
سیدجون_ایلیاء

Cute_fazila
 

انسان کی سب بڑی غلط فہمی ہی یہی ہے کہ وہ سمجھتا ہے اس کی جگہ کوئی دوسرا نہیں لے سکتا❥۔۔💔

Cute_fazila
 

دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر
بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر..💯🔥

Cute_fazila
 

اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ 😊💯💔🥀

Cute_fazila
 

ضمیر بیچنے والوں نے کیا_ ُخوب کام کیا.🔥
ِجسے عروج پہ دیکھا اسے سلام🤚کیا💯

Cute_fazila
 

Aslamu Alikum

Cute_fazila
 

Aslamu Alikum all

Cute_fazila
 

کبھی کبھی شکایت کرنے سے بہتر ہے ... انسان خاموش رہے ... کیوں کہ جب فرق ہی نہیـــــــــں پڑتا ... تو شکایت کیسی...😢😞 3