Damadam.pk
Cute_fazila's posts | Damadam

Cute_fazila's posts:

Cute_fazila
 

PTI Ko Kon Kon Support Krta Hai ???I

Cute_fazila
 

کسی کی محبت پر بھروسہ نہ کرو،جب تک تُم مصیبت کے دنوں میں اُس کا رویہ نہ دیکھو۔

Cute_fazila
 

Dmd Boor Hogaya Ab🥺🥀

Bilkul right 🥀💯
C  : Bilkul right 🥀💯 - 
Cute_fazila
 

ok Bye All 👋Off U Friends

Cute_fazila
 

join My Mehfil Gyezz🥰Thanks

Cute_fazila
 

asalmu Alikum 🥰 Good Morning☕

Cute_fazila
 

aslamu alikum All gyezz😊kese AP sub

Cute_fazila
 

Aj Pakistan Match Won kRega Ya nahi???😊

Cute_fazila
 

"ضمیر انسان کی اندرونی گہرائیوں میں موجود خدا کی بہت دھیمی مگر حقیقی آواز ہے"۔ ♥️

Cute_fazila
 

وہ جو تعمیر ہونے والی تھی 🥀
لگ گئی آگ اس عمارت میں 😭
سیدجون_ایلیاء

Cute_fazila
 

انسان کی سب بڑی غلط فہمی ہی یہی ہے کہ وہ سمجھتا ہے اس کی جگہ کوئی دوسرا نہیں لے سکتا❥۔۔💔

Cute_fazila
 

دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر
بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر..💯🔥

Cute_fazila
 

اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ 😊💯💔🥀

Cute_fazila
 

ضمیر بیچنے والوں نے کیا_ ُخوب کام کیا.🔥
ِجسے عروج پہ دیکھا اسے سلام🤚کیا💯

Cute_fazila
 

Aslamu Alikum

Cute_fazila
 

Aslamu Alikum all

Cute_fazila
 

کبھی کبھی شکایت کرنے سے بہتر ہے ... انسان خاموش رہے ... کیوں کہ جب فرق ہی نہیـــــــــں پڑتا ... تو شکایت کیسی...😢😞 3

Cute_fazila
 

حسن یوسف جیسا ہو یا صورت بلال جیسی🥀 عشق اگر روح سے ہو تو ہر روپ کمال ہوتا ہے🥰

Cute_fazila
 

: جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے، 💔 محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے_🙏.