ہمارا سٹائل اور آکڑ دونوں ہی کچھ الگ ہے
برابری کروگے تو برباد ہوجاؤ گے🔥
باباجی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا سنگل ہونے کی نشانی ہے شادی شدہ جب بھی بات کرینگے سڑی ہوئی کرینگے😜😂🤣
ہر کوئی یہاں مرنے کی خواہش رکھتا تھا
جب موت نظر آئی تو سب بھاگ گئے 😢
اگر زندہ رہے تو بہادر بننے کے بہت سے مواقع ملیں گے، فی الحال سمجھدار بننے کی ضرورت ہے۔
گھروں سے بلا وجہ نہ نکلیں۔
جن قوموں پہ عذاب کا فیصلہ ہوا ان پہ عذاب آ کے رہا
مگر یاد کریں ! ایک قوم یونس تھی
جنھوں نے عذاب کے آثار کو دیکھ کر خوب توبہ استغفار کی
اور اللہ نے ان سے عذاب ٹال دیا
آئیں ! ہم بھی اس رب سے خوب خوب استغفار کریں
یا اللہ ! ہمیں معاف کر دے
ہمیں ہمارے پیاروں کو اس وبائی مرض سے بچا لے
Ameen❤
ماسک پہننا وینٹی لیٹر ماسک پہننے سے بہتر، گھر میں رہنا ICU میں رہنے سے بہتر، ہاتھ دھونا، زندگی سے ہاتھ دھونے سےبحرحال بہتر ھے..!
#کورونا وائرس
وہ واحد جنگ ہے جس کے مقابلے کیلئے آپ نے کسی میدان میں نہیں آنا
بلکہ گھروں میں رہنا ہے
اللہ رحم کرے آمین
نبی کریمﷺ نے فرمایا
میں نے قبر سے زیادہ کوئی اور بھیانک منظر نہیں دیکھا
یااللہ قبر کی سختی سے ہماری حفاظت فرما آمین 🤲❤
دنیا داروں کے ساتھ
زیادہ میل جول نہ رکھ کیونکہ! اگر تُو ان کو
خوش نہ رکھ سکے گا، تو تیرے دشمن ہو جائیں گے-
کسی وبائی مرض میں مبتلا ہو کر فوت ہو جانا شہادت ہے لیکن۔۔۔۔۔۔۔ اپنی ہٹ دھرمی اور بے احتیاطی کیوجہ سےکسی وبائی مرض میں مبتلا ہو کر مرنا خود کشی ہے
شاید کہ اب کی بار کوئی رابطہ نہ ہو
شاید کہ اب کی بار تمہیں اِک خبر ملے...😑
آئسولیشن میں چودہ دن (یا جتنے بھی دن آپ رہنا چاہیں) رہنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ جہاں بھی اپنے آپ کو آئسولیٹ کریں تو وہاں بیٹھ کر اُتنے دن اعتکاف کی نیت کر لیں
یقین کریں بہت ذیادہ پرسکون محسوس کریں گے
جزاک اللہ
اندر سے ٹوٹا ہوا شخص کبھی نارمل نظر نہیں آئے گا، مطلب کہ اس کے ہر Emotion میں شدت پائی جائے گی.
ہنسنے لگے گا تو بہت ذیادہ ہنسے گا، چپ رہے گا تو گہری خاموشی اختیار کرے گا، خود کو لوگوں سے انگیج کرے گا تو بہت ذیادہ انگیج ہوگا اور تنہا رہے گا تو سائے کو بھی ساتھ برداشت نہیں کرے گا.
کورونا وائرس کا عــلاج!گھــر سے نکلتے وقت ایک بار آیت الکرسی پڑھیں ، گھـر واپس آنے تک ستر ہزار فـرشتے آپ کی حفاظت میں لگے رہیں گے 😌❤
زندگی میں پریشانیاں اور مشکلات صرف مکافاتِ عمل کے تحت نہیں آتی ہیں کچھ آزمائشوں کے طور پر کچھ سبق دینے کچھ نیکیاں دینےاور کچھ مستقبل کی تیاری کے لیے بھی آتی ہیں...!!
اپنے فیصلوں کو الله کی مرضی پر چھوڑ دیں مایُوسی آپ کو چھوڑ دے گی..!!!💯❤️
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.
یہ سلسلہ نہیں رکنا چاہیے
تاکہ کرونا وائرس کی وباء ختم ہو
کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤
تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🌹
_
ایسے ہی ہم بھی مرجایں گے
ہمارے شوق بھی مرجایں گے🔥🥀
یا اللہ ایسی موت سے بچانا جس میں نماز جنازہ بھی نہ
پڑھی جا سکے 😢
آمین یا رب العالمین😭😭
اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
*ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain