Damadam.pk
Cute_princess.143's posts | Damadam

Cute_princess.143's posts:

Cute_princess.143
 

وہ تو جذبات کی حرمت سے ہی ناواقف تھا
کیسے ممکن تھا کہ وہ عشق کی کبھی عزت کرتا

C  : میرا فون نمبر جاننے کے لئے سکریچ کریں.😎💁 - 
C  : خاموشی سے بڑا کوئی جواب نہیں ہوتا!! لیکن خاموشی سے بڑا کوئی عذاب بھی نہیں - 
Cute_princess.143
 


اک دن اداسیوں کی دوا ڈھونڈ لیں گے لوگ
ہم لوگ ہوں گے یا نہیں تب تک ،نہیں پتہ!

Cute_princess.143
 

اچانک لائٹ جانے سے آپ کے منہ سے جو لفظ شریف نکلتے ہیں ۔۔۔۔😝
ذرا ادب سے تحریر کریں۔۔۔۔!
😂🤣😅

Cute_princess.143
 


' هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ '
" نیکـــی کا بدلـــــہ نیکـــی کے ســوا
کُچــــھ نہیں ہے"🌸🌸

Cute_princess.143
 

" تو معجزے سکوت کے ہم کو بھی عطا کر
ہم حالِ دل سنائیں۔۔۔۔۔ مگر گفتگو نہ ہو !

Cute_princess.143
 

فارغ بیٹھنے سے اچھا ہے 😏
🙈
میرے پوسٹ پر دھڑا دھڑ کمنٹ کرو😂😝

Cute_princess.143
 

میرے اللہ مجھے لوگوں کے دلوں پر بھاری مت ہونے دینا ، مجھے ہر اس انسان سے دور کر دینا جو مجھ سے دوری چاہے ، خواہ وہ میرے دل کے کتنے ہی قریب کیوں نہ ہو..!

Cute_princess.143
 

دن میں سات آٹھ دفعہ بے عزتی ہوتی ہے 😅😅😅
مگر اللہ کا شکر ہے کبھی غرور نہیں کیا😝😝

Cute_princess.143
 

بری نظر سے نہ دیکھ مجھ کو دیکھنے والے
میں لاکھ بری صحیح تو اپنی نظر خراب نہ کر

Cute_princess.143
 

میں تو گُنّہگار ہوں___________مگر تُو بخش دے❣
کیا خطا بھی کوئی چیز ہے ، تیری عطا کے سامنے💫🕋

Cute_princess.143
 

.اُس نے کبھی چاہا نہیں مجھے دل سے
ورنہ ایسا عشق کرتی زمانہ دیکھتا 💞

Cute_princess.143
 

آپ لوگوں کی خاطر زمین پر بھی لیٹ جائیں اور وہ آپ کے اوپر چلنے لگیں پھر بھی انہیں آپ سے شکایت ہوگی کہ ہموار کیوں نہیں لیٹے۔۔۔

Cute_princess.143
 

بارہویں کھلاڑی کی حیثیت کا پتہ ہے..؟
یہی حیثیت ہماری ان لوگوں کی زندگی میں ہوتی ہے جو ہمارے لیے پہلے نمبر پر ہوتے ہیں

Cute_princess.143
 

فون کے اُس پار جانے آپ کونسے منتر پڑھتے جو کہ میرے سارے زخم مندمل ہونے لگتے ہیں 💚

Cute_princess.143
 

ماتم کیجیے ہماری بےبسی پر۔۔
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے😕

Cute_princess.143
 

آنکھ کُھلتے ہی مرے ہاتھ سے چِھن جاتا ہے
حالتِ نیند میں اِک خواب سے مانگا ہوا تُو

Cute_princess.143
 

اس سے پہلے کے جدائی کی خبر تم سے ملے،
ھم نے سوچا ہے کے ہم تم سے بچھڑجائیں گے...

Cute_princess.143
 

مرد کہتا ہے اکیلی عورت محفوظ نہیں
مگر یہ نہیں بتاتا کہ کس سے !