ہمیں عزیز تھی مقتل کی آبرُو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ
بھرے جہاں میں ھے اپنے لہو کا تاجر کون
جی چاہتا ہے، عشق رد کر دیں____
تجھے بھول جائيں، یعنی حد کر دیں۔۔۔
🔥💔
اس سے پہلے کے بشر سوچے الله کیسا ہوتا ہیں
ماں بنا کر رب نے اشارہ سا کردیا
*مجھ کو احساس...*
*رنگ و بو نہ ہوا...!*
*یوں بھی اکثر...*
*بہار آئی ہے...!!*
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا
*پھر بھی آنکھیں لال ہی رہیں میری*
*سرما بھی بے انتہا ڈالا آج میں نے*💔🥀
*دوا سے فائدہ مقصود ہی کب تھا کہ فقط*
*دوا کے شوق میں صحت تباہ کی میں نے*
خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ
سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
جس شخص کی خاطر یہ تیرا حال ہے..!!
اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے
🔥جون ایلیا🔥
احساس کے ٹُوٹے ساغر میں
یاروں کی وفائیں پی جاؤ
مدت سے مذاکرات جاری ھیں دل سے
فی الحال یہ آپکے سوا کچھ نہیں چاھتا ...❣❣
....................... .......💞💞💞
اس سے بڑھ کر مساوات عشق کیا ھوگی ؟
وه اگر لا مکاں ھیں تو دربدر ھم بھی ھیں !
*میت پہ منائیں گے دکھاوے کا سوگ...*
*یہ کمینے، مطلبی، اناہ پرست لوگ...*
🙏🙏🙏👈
مجھے نفرت ہے اس احساس سے کہ،
کوئی مجھے اپنی عادت ڈال کر نظر انداز کر جائے_🔥💔 .
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
جو لا حا صل ہو تے ہیں ان سے محبت نہیں
عشق ہو جاتا ہے۔
شاید ابھی نہ پہنچی ہو باب قبول تک
ساقی ذرا سی اور ۔کہ ۔توبہ سفر میں ہے
*وہی دیوار ہے اپنی...!*
*وہی در ہے... درپیش...!!*
*کیسے ٹھیروں میں یہاں...!*
*پھر وہی گھر ہے درپیش...!!*
*#تیری_جگہ_آج_بھی_کوئی_نہیں_لے_سکتا🤔* ..... !!!!
*#پتہ_نہیں_وجہ_تیری_خوبی_ہے_یا_تیری_کمی🤔 .....* !!!
💞" *بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞*
*💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain