مجھے خود اپنی رفاقت بھی زہر لگتی ہے😐 میں اپنا ساتھ بھی اک روز چھوڑ جاؤں گی🙂🥀
رستے کھولنا تو اللہ کے ذمے ہے،
کام لینا بھی اس کے ذمہ ہے،
چاہے تو کوئی بڑا کام لے لے ، چاہے ادنی کام لے،
ہمارے ذمہ تو خود کو ہر ہر انداز سے
اس رب عظیم کے سپرد کر دینا اور پیش کر دینا، اس کی چاہتوں اور رضا پہ اپنی چاہتوں اور خواہشوں کو اور خود کو
بار بار قربان کر دینا ہے !!
✺ Good relationships are not just about the good times you share . They are also about the obstacles you go through together and the fact that you still say I love you in the end ヽ(♡‿♡)ノ
Don't compara yourself with anyone in this world.if you do so ,you are insulting yourself
آپ جس بھی مشکل سے گزر رہے ہیں یہ خوبصورت دعا پڑھیں
اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہٗ سَھْلًا وَّاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزَنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلًا
ترجمہ :: ’’اے ﷲ! کوئی کام آسان نہیں ہے مگر وہی جسے تو آسان کردے اور تو مشکل کام جب چاہے، آسان کردیتا ہے۔‘
میرے خدا میں تیرا کس طرح کا نائب ہوں
کہ ایک شخص کے دل پہ بھی اختیار نہیں
یہ محبت کے رشتے اکثر دل ٹور جاتے ہیں 🍁🍁
تم منزلوں کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ جاتے ہیں🌹🌹
○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○ ○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے○
💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹
One day .......no more
وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
مرشد💔
یہ خاصیت خون اور نسلوں میں پائی جاتی ہے ❗
میرا رنگ روپ بگڑ گیا...
میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا... 💔🔥🥀
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔
مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.💔
اے شخص! یہ تو نے میرے ساتھ کیا کر دیا
مجھے ضرورت تھی تری، تو نے جدا کر دیا 💔
بہت دور چلے گۓ______!!
بہت قریب آکر کچھ لوگ..☺💔
مل گیا ہے تو سنبھال کے رکھو !
ورنہ محبوب درختوں پہ نہیں لگتے-🔥💔
🥀
کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain