مجھے نہیں معلوم اس کہاں مشکل آئ
میں نے اس سے پیار اور وقت کے علاوہ کبھی کچھ نہیں مانگا تھا
GOOD moring have a nice day
نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں
صبح بہت درد ہوتا ہے بچھڑنے کے بعد
💔💔
A responsible Man better than handsome Man🌍
رکھ کر تیرے کن پر یقین مولا
میں نے مسکرانا سیکھ لیا
خدا جانے کیا واسطہ ہے تجھ سے
ہزاروں اپنے ہے مگر
یاد تم ہی آتے ہو
😔
پاکستان کی حفاظت کرو
لڑکو
یہاں تم سب کی دلہنیں رہتی ہے
FUNNY post
وہ کہتا رہا کہ تم میری ہو مجھے سننا تھا کہ میں تمہارا ہوں 😔