Damadam.pk
Cutest_66's posts | Damadam

Cutest_66's posts:

Cutest_66
 

Aslamoalikum good morning friends have a nice day ☺☺
Cutest.. . Good morning damadam. ...

Cutest_66
 

لوگ پتہ نہیں کیسے چھوٹی چھوٹی باتیں دمادم پر ڈال کر شوخیاں مارتے ہیں 😀۔
اب میں نے آج 50 والی لیز کھائی تو میں نے بتایا کیا ۔😉😉😉😉😅
کیوٹسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔☺😊😊

Cutest_66
 

میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں ☺
جس سے بیاں ہو جائے کہ کتنی محبت ہے تم سے 💝💝💝
Cutest. ...☺☺☺☺

Cutest_66
 

دوستو صبح صبح کوئی بونگی تو مارو۔😉😉😉😉😉😉😉😉😂😉😉😉😉😂
Cutest.....

Cutest_66
 

"مختصر پر اثر "
اس نے سات سمندر پیدا کیے
لیکن محبت وہ ایک آنسو سے کرتا ہے ☺
بیشک میرا رب بڑا غفور و رحیم ہے ☺
اسلام وعلیکم ۔
Cutest 👧

Cutest_66
 

Aslamoalikum good morning friends. ....

Cutest_66
 

فرض کریں کہ اگر میں آپ پر ٹھنڈا پانی ڈال دوں تو آپ میرا شکریہ کیسے کریں گے
ایک Emoji میں بتائیں 😉😀
Cutest. ...😍😍😍

Cutest_66
 

تم شکل کی بات کرتے ہوصاحب
لوگ ہماری پوسٹوں کے دیوانے ہیں
اور دیوانے بھی اتنے کے پوسٹ دیکھتے
ہی مر جاتے ہیں ریپلائی تک نہیں کرتے ۔😉😂😂😂
Cutest....

Cutest_66
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
۔جن۔ کونسی زبان بولتے ہیں ۔😀😀😆
Cutest. .....😮

Cutest_66
 

آج کا سوال ۔👌
پنجابی میں لڑکی کو کڑی کہتے ہیں
اور لڑکے کو کیا کہتے ہیں ؟۔۔۔۔۔😇
Cutest. ....☺

Cutest_66
 

سوال۔۔۔۔۔۔۔
آپ مکس مٹھائی کے ڈبے سے سب سے پہلے کونسی مٹھائی اٹھاتے ہیں ۔😉😉😉😉
Cutest 😀. .

Cutest_66
 

Poetry#مقابلہ
شعر ایسا ہو کہ آپ کو follow کرنا پڑے ۔۔۔۔۔۔
Cutest ☺☺☺

Cutest_66
 

☺سنگل اور کیوٹ لوگ ادھر ٹپکو
کیا پتہ میری پوسٹ کسی کی سیٹنگ
کروا دے
خدمت خلق ۔۔۔۔۔😂😂😂

Cutest_66
 

دمادم ایڈمن اپنی کاسٹ بتاو جو اتنے شونے مونے ہو 😉😉😉😉😉😉

Cutest_66
 

😂ویلی بیٹھی بور ہو ری ہوں
😉..کوئی اپنی لو سٹوری ہی سنا دو

Cutest_66
 

فرست ہو اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا
کہاوت ہے غریبوں کی کہ یادیں انمول ہوتی ہیں ۔۔۔۔
Cutest. ........

Cutest_66
 

جو جو آن لائن ہے سامنے آو تاکہ میں گھر والوں کو بتا سکوں کہ یہ سب بھی ویلے ہیں ۔۔۔۔😉😉😉😉😉😉😉😂😂

Cutest_66
 

شاعری کیجیے تو کمال کیجئے
ایک شعر ہمارے لیے بھی لکھ دیجئے ۔۔۔
☺☺☺☺

Cutest_66
 

تھکنے لگی ہوں ٹوٹنے لگی ہوں
کن کہہ دے نہ میرے مولا ۔۔۔۔
😭😭😭😭😭😭

Cutest_66
 

ایک تو cocommo اتنی کم ہوتی ہے
اور دوسرا اس میں چاکلیٹ اس سے بھی کم ہوتی ہے اور پھر لوگ کہتے ہیں "کوکومو مجھے بھی دو"
ہاے میرے وڈے وڈے دکھ ۔۔۔۔۔۔۔
😉😉😉🙈