Damadam.pk
Cutest_66's posts | Damadam

Cutest_66's posts:

Cutest_66
 

ایک تو گھر والے صبح اٹھتے ہی کام پر لگا دیتے ہیں یہ بھی نہیں سوچتے کہ😶 انسان ساری رات سو سو کر تھکا ہوتا اسے کچھ آرام ہی کرنے دیا جائے 😉😉😉😉😂😂
۔۔۔۔ہاے میرے وڈے وڈے دکھ
Hi guys I am new here....

Cutest_66
 

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :
کہ جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو لڑکی کی پیدائش کی خوشخبری دی جاتی تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے یہ پھول ہے اور اس کے رزق کا ضامن اللہ ہے
اسلام وعلیکم صبح بخیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔☺☺