┄┅════❁﷽❁════┅┄ 📚عنوان: *اللہ تعالیٰ کی پسند اور ناپسند* 📖باب:: *اللہ کے ناپسندیـدہ اُمـور* ✒پوسٹ نمبـــر : *121* *4-✵☜ شـرک* 🌹🍂 اللہ سبحانہ وتعالیٰ فرماتے ہیں: 📖 أَبْغَضُ الْأَعْمَالِ إِلَی اللّٰہِ الْاِشْرَاکُ بِاللّٰہِ۔ *'' سب سے برا عمل اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کے ساتھ شرک کرنا ہے۔ ''* 📚 |[ صحیح الجامع الصغیر : ۱٦٦ ]| 🌸 t.me/HadeethERasool
💖 *سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کفایت کرنے والا کم مال غافل کردینے والے زیادہ مال سے بہتر ہوتا ہے .* 📖 [ سلسلة الأحاديث الصحيحة : ٩٤٧ ]
*📿♥️نظر ( منت ) کی ممانعت* 💐ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نذر ماننے سے منع کیا تھا اور فرمایا تھا کہ نذر کسی چیز کو نہیں لوٹاتی، نذر صرف بخیل کے دل سے پیسہ نکالتی ہے۔ 📕(رواہ البخاری : 6608)
💖 *سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کفایت کرنے والا کم مال غافل کردینے والے زیادہ مال سے بہتر ہوتا ہے .* 📖 [ سلسلة الأحاديث الصحيحة : ٩٤٧ ]
*💖 أقوال الشيوخ الثمينة : (159) 💖* 🎙 شیخ عبد الرحمن بن ناصر السعدي رحمه الله تعالى فرماتے ہیں : *« جس شخص کو نصیحت کی جائے خواہ وہ منصب میں بڑا اور علم میں زیادہ ہو ؛ اسے چاہیے کہ غصہ کرنے اور الجھن محسوس کرنے کی بجائے آگے بڑھ کر نصیحت قبول کرے ».* 📓 *|[* تيسير اللطيف المنان : ٢٥٠ *]|* t.me/AqwalSamina