زندگی ہمیں سب کچھ دے کر بھی
کسی نہ کسی چیز کے لیے فقیر ہی رکھتی ہے
😇🙆😇
زندگی ہمیں سب کچھ دے کر بھی
کسی نہ کسی چیز کے لیے فقیر ہی رکھتی ہے
😇🙆😇
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
😇😇😇
پتہ اذیت کیا ہے آپ کے پاس شکایت کرنے کے لیے بہت سی باتیں ہوں مگر سننے والا چلا جائے
😑😐😏
جو ہو رہا ہے اسے ہونے دو
تمہارے رب نے تمہاری سوچ سے بہتر تمہارے لیے سوچ رکھا ہے 🔥
😊☺💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain