گرمیوں کے دنوں میں ضروری ہے کہ آپ اپنے گھروں کی چھتوں اور ایسے مناسب جگہوں پر پرندوں کیلئے پانی ضرور رکھا کریں کیونکہ گرمیوں میں پرندوں کو پیاس زیادہ لگتی ھے، صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے بھی شیئر کر دیں۔ شکریہ
ایک جنرل نالج کی بات ایک دفعہ کسی شیعہ نے مجھے میسج کیا ”یا علی مدد اسلام و علیکم“ میں نے جوب دیا وعلیکم السلام۔ اس نے کہا گستاخ ناصبی میں بلاک کرنے لگا ہوں۔ میں نے کہا: کیوں؟ تو اس نے کہا کہ تم نے یا علی مدد کا جواب نہیں دیا میں نے پوچھا: اب اسکا کونسا جواب ہوتا ہے تو انہوں نے کہا یا علی مدد کا جواب ہے ”مولا علی مدد“