اچھا جان سنو...!! میں موبائل امی کو دے رہی ہوں انہوں نے خالہ سے بات کرنی ہے!! اگر فون رات بھر مصروف رہا تو سمجھ لینا کہ امی بات کر رہی ہیں اوکے! بائے جان!
قبر میں لاش پر مٹی ڈالی جاتی ہے تو اُسے خبر نہیں ہوتی۔ سوچ رہا ہوں مری میں پھنسی گاڑیوں کے اندر لوگوں پر کیا گزری ہوگی جب آسمان مُٹھی بھر بھر برف اُن کی برفانی قبروں پر ان کے جیتے جی ہی ڈال رہا تھا ایک گاڑی میں تو میاں بیوی اور چار چھوٹی چھوٹی بیٹیاں تھیں۔ برف دکھانے لے گئے تھے بچوں کو ! 🥺 وفات پانے والوں کے اللہ پاک درجات بلند کرے اورانکے لواحقین کو صبرِجمیل عطا کرے ۔۔۔اور جو وہاں مشکل میں ہیں اللہ پاک انکی غیب سے مدد فرماۓ۔آمین.امین .😢😢
موٹر سائیکل 🏍کی مرمت پر 5 ہزار بھی لگ جائیں تو پرواہ نہیں ہوتی، لیکن جب ٹیوننگ کے لیے مکینک پیٹرول نکال رہا ہوتا ہے تو ایسے لگتا ہے جیسے جسم سے خون نکال رہا ہو ۔ 😉😎