سینے دانی کا تعلق سندھ سے ہے اور نہایت غریب گھر سے ہے دانی نے جرابیں شوز اُدھار لیکر ٹرائل دیا تھا کل آخریover میں دانی کو سکور پڑ گیا جسکے نتیجے ملتان سلطان میچ ہار گیا حالانکه سہیل تنویر کے overمیں ہی ملتان کے ہاتھوں سے میچ نکل گیا تھا لیکن دانی نے 17آور میں دو وکٹ لیکر ملتان کی گرفت مضبوط کی لیکن حیدر علی اور شعیب ملک کی جارہانہ بیٹنگ کی بدولت ملتان میچ ہار گیا۔ پشاور زلمی کی جیت کے بعد کچھ تنقیدوں نے دانی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا کچھ لوگوں نے تو دانی کی شکل کا مذاق اڑاتے نظر آئے ۔۔ دوستوں ہم سب نے ملکر دانی کو سپورٹ کرنا ہے بیشک دانی مستقبل میں پاکستان کا نام روشن کرے گا✌