ذندگی دکھوں اور خوشیوں کا حسین امتزاج ہے اگر سدا سکھ پہرا دیں تو خوشی اپنی مھٹاس کھو دیتی ہے۔ دکھ ہمیں یہ بتانے اور سکھانے کے لئے آتے ہیں کہ " ہر مشکل کے بعد آسانی ہے " اور یہ بھی سچ ہے کہ اپنوں کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا اسلئے جو اس دنیا سے چلے گئے انکے لئے مغفرت کی دعا کریں
Ks ks baja bajaya
Hahahaha
میری زندگی میں کوئی ایسا شخص نہیں جو رات کے دو تین بجے تک صرف اس لئے جاگ سکے کہ میں سو نہیں رہا