Damadam.pk
D.RAJPUT's posts | Damadam

D.RAJPUT's posts:

D.RAJPUT
 

زندگی میں کچھ پل ایسے آتے ہیں جنھیں ہم چاہ کر بھی اپنی یاداشت سے مٹا نہیں سکتے
مجھے اختلاف ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں کے وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے

D.RAJPUT
 

آنسوں نکل پڑے ہیں زندگی کے اس سفر میں
جدھر دیکھو مقصد کی محبّت اور مطلب کی دوستیاں
agr apko mukhlis hamsafr mil jata hai to ap duniya k khus-qismat taren insan ho, kunk pesa,bra ghar ,bari car ,jab marzi hasil ki ja sakti hai, lekin mukhlis log bht mushkil se mile hai,

D.RAJPUT
 

کسی نے پوچھا تم انھیں یاد کرتے ہی کیوں ہو جو تمہیں یاد نہیں کرتے
تڑپ کر دل بولا رشتے نبھانے والے مقابلہ نہیں کرتے

D.RAJPUT
 

منزلیں کبھی کسی کے گھر جاکر حاضری نہیں دیتیں
راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں
(S.diwan)

D.RAJPUT
 

patthar haiñ sabhī log kareñ baat to kis se
is shahr-e-ḳhamoshāñ main sadā deñ to kise deñ

D.RAJPUT
 

میری تقدیروں میں لکھیا مولا تو ھی موڑ دے