Damadam.pk
D3FAULTER's posts | Damadam

D3FAULTER's posts:

D3FAULTER
 

چاہے آپ خود کو پھول بنا کر پیش کریں یا موم کی طرح پگھل جائیں۔ ایک بات یقینی ہے کہ دوسرا شخص آپ کے ساتھ ویسا ہی
برتاؤ کرے گا جیسا اس کی اپنی فطرت اور ظرف ہے۔

D3FAULTER
 

کسی پر اتنا یقین نہ کریں - لوگ قرآن اٹھا کر بھی جھوٹ بولتے ہیں - اپنی خوشیاں اور غم اپنے تک محدود رکھیں - لوگ خوشیوں کو نظر لگا دیتے ہیں اور دکھوں میں مزید دکھ دیتے ہیں - مخلصی رکھیں لکین توقع نہ رکھیں کچھ بھی ، آپکی مخلصی منہ پر مار دی جاتی ہے

D3FAULTER
 

یُوں بظاہر تو پَسِ پُشت نہ ڈالو گے ہَمَیں
جانتے ہیں، بڑی عِزّت سے نِکالوگے ہَمَیں
اِتنے ظالم نہ بَنو کُچھ تو مروّت سِیکھو
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالوگے ہَمَیں