Damadam.pk
D3FAULTER's posts | Damadam

D3FAULTER's posts:

D3FAULTER
 

ہم کو آتا اگر شرمندہ و رسوا کرنا
اپ کو تو ہم کہیں کا نہ رہنے دیتے۔

D3FAULTER
 

تو سردار کے استینوں سے نکل چکا ہے اب احتیاط کرنا
لوگ سانپوں کو مار بھی دیا کرتے ہیں

D3FAULTER
 

اتنے سرکش تھے کسی سے نہ سنبھالے گئے ہم

D3FAULTER
 

ابھی تم طفل مکتب ہو سنبھالو اپنے جوبن کو
یہ طوطے کچی فصلوں کا بڑا نقصان کرتے ہیں

D3FAULTER
 

سادگی ہمیشہ خوبصورتی سے زیادہ دلکش ہوتی ہے