نیلی نیلی روشنی کمرے میں بند ہے
میں کیوں بتاؤں مجھے کون پسند ہے ۔۔🙈🙈😂😂😂🙊
اس سے پہلے کہ میں کسی جعلی پیر کا مرید بن جاؤں 😂😁
اے اللہ مجھے رن مرید بنا دے_😂😂😅😜😝😛
اس سے پہلے کہ میں کسی جعلی پیر کا مرید بن جاؤں 😂😁
اے اللہ مجھے رن مرید بنا دے_😂😂😅😜😝😛
آہستہ آہستہ لڑکیاں اپنی پرانی تہذیب کو کھو رہی ہیں۔
😐😐
کل میں نے دیکھا ایک لڑکی نے آئسکریم کا ریپر بغیر چاٹے
پھینک دیا۔
😂😀😂
آج کی سچی بات😒😏
بعض لوگ پوسٹ پڑھیں یا نہ پڑھیں۔۔۔لیکن کمنٹ ضرور پڑھتے ہیں..😑😐
کہ کہیں کوئی سیٹنگ ویٹنگ تو نئی چل رہی😁🤣
ایک آی فون بیچ کر ایک پسٹل لیں
_
پھر اس پسٹل سے دس آی فون لیں 😍
۔
_________۔کاروبار😂😛👉
بابا جی کہتے ہیں کہ عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے.😎😎😎
کرلو باتیں آج میں فری ھوں.😯😯😂😂😂😂
شادی کرنا کوئی گناہ تو نہیں💕
خو د بھی کیجئے اور میری بھی کرواے😜😂
لڑکیوں
جلدی آن لائن ہو جایا کرو😝😝😉😉
آدھی بیٹری تو تمہارا انتظار کرتے کرتے ختم ہو جاتی ہے🙈🙈😉
چھوٹے بچوں کو کوئی بھی کام کہو تو آگے سے کہتے🙄ہیں....
پهر موبائل دو گے...😂😤
رکھ دیو موبائل !!🙄
ارینج میرج ھی ھونی ھے !! 😂❤
G.MOrnInG__
آج مارکیٹ میں ایک آدمی بار بار عینک بدل کر کے آئینے میں دیکھ رہا تھا 🙄
میں نے کہا بھائی ایک بار منہ بدل کے دیکھو شائد اچھی لگے🙊
شادی میں جا رہا ہوں 😉😉
دعا کرنا کسی کا دوپٹہ ہی اٹک جائے میرى گهڑى میں😛🙊🙈🙉 🤣
زندگی میں وہ مقام حاصل کرے
________کہ لوگ آپ کو بلاک نہیں سرچ کریں😒🙂
__اچھا چلتا ہوں بددعاؤں میں یاد رکھنا 😢😭
ایک لڑکی کو کافی دنوں سے گھاس ڈال رہا ہو 😂🙈
کھا ہی نہیں رہی 🙊😜😛
کیا کرو اب🙄🧐🤔
pIC UPLOAD kaRNY KA KOi FAiDA ni__-_ WOh Tw wAIsey E GhOOm JAaTi Hei😐_
آپ کی عمر کیا ہے.✌. سچ بتاؤ😍😍
اگر آپکو چاند پر جانے کا موقع ملے😍
تو آپ وہاں بیٹھ کر سب سے پہلا وٹہ کس کو ماریں گے😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain