Damadam.pk
DAzZy-MiNATi's posts | Damadam

DAzZy-MiNATi's posts:

DAzZy-MiNATi
 

yEH JOh LADkiyAN REPlies OFF KEr ke POsts KEr rAI __ YEH SABit KARna CHAHa RAI KE In SE BaDA MaHAan SHAREEF bADia InSAN KOi Ni_.B2bUT AiSA KUCH Bhi NI HAI_😏

DAzZy-MiNATi
 

JADOn tU NAChDi nAChdE SOoraJ cHAnDa Taare
YOu Lik3 OH
You DANCE Like Aah_.l5

DAzZy-MiNATi
 

Ap ko total 11 log follow ker rahey hein__ buT SHow tw SirF 4HO rAHy_.h1

DAzZy-MiNATi
 

#لڑکیوں کو ایسی ساس چاہیے__؟؟؟
#جو ان سے ہر ہفتے بعد #پوچھے..؟؟؟
.d1#بہو"نیٹ #پیںکچ ہے یا میں #کروا دو🙁🥀🅨🅤🅜🅜🅨🥀

DAzZy-MiNATi
 

You have 3 new followers since 6 mins ago____THANKS_.G3

DAzZy-MiNATi
 

کسی کو دکھی گانے آتے ہیں🎤🎤
تو سنا دو 🎧🎧
.j1میرا 10کا نوٹ کہیں گم گیا ہے

DAzZy-MiNATi
 

بس ڈرائیور بس کو آھستہ چلا رھا تھا ،
پچھلی سیٹ سے فیصل آبادی بوڑھی ماں جی بولی
.d1.b2،، وے پت تیری ریس والی لت چھوٹی اے😂😂😂

DAzZy-MiNATi
 

Post apki history se hide ho gyi 😁

DAzZy-MiNATi
 

لوگ کیسے کر لیتے ہیں کزن سے شادی؟
.b2میرا تو دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا😒😑

DAzZy-MiNATi
 

لوگ کیسے کر لیتے ہیں کزن سے شادی؟
.b2میرا تو دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا😒😑

DAzZy-MiNATi
 

دلہن کو شادی کے دن سب سے آخر میں اس لئے لایا جاتا ہے کیونکہ .d1وڈیو گیم میں بھی سب سے بڑی بلا سب سے آخر میں آتی ہے_
😂😂😂

DAzZy-MiNATi
 

دلہن کو شادی کے دن سب سے آخر میں اس لئے لایا جاتا ہے کیونکہ .d1وڈیو گیم میں بھی سب سے بڑی بلا سب سے آخر میں آتی ہے_
😂😂😂

DAzZy-MiNATi
 

لڑکیوں نے دو دو آئ ڈی بنائ ہوئ ہے 🤨🤨
ایک سے محبت کرتی ہے 😍😍
.d1دوسری آئ ڈی سے چیک کرتی ہے

DAzZy-MiNATi
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ😍
.e1جو نہيں کرتے مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ھے
😂😂😂😂😂

DAzZy-MiNATi
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ😍
.e1جو نہيں کرتے مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ھے
😂😂😂😂😂

DAzZy-MiNATi
 

اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو...!😥😰😭
.d1میں نے بلاک کر دیا...!😂😂

DAzZy-MiNATi
 

اگر میں مان نہیں رہا 🤔🤔🤔
.h1تو تم جادو بھی تو کرواسکتی ہو ن😜😜😜🙊🙊😂😂

DAzZy-MiNATi
 

قریب ہو کر بھی وہ مجھ سے اتنا دور ہے.
اشارہ ہو نہیں سکتا پکارہ جا نہیں سکتا.
تشریح.
.d1شاعر پیپر دے رہا ہے نقل کا کوئ امکان نہیں🤣

DAzZy-MiNATi
 

مانا کہ اس سال بهی نہیں ہو سکتی شادی میری
.o1پھر بھی لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری😂😂

DAzZy-MiNATi
 

جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
.B2سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂