لڑکوں جیسی کوئی بہادر لڑکی ہے 😍
جو اپنا نمبر میرے منہ پر مارے
اور کہے دفع ہو رات کو کال کرنا🙈😂
رات کو اچانک دھڑام کی آواز آئی دیکھا تو میرے بیڈ سے کمبل گر گیا تھا اٹھ کر دیکھا 😳
تو کمبل میں“ میں بھی تھا😕😊😹
نا خود شادی کروں گا نا اپنے بچوں کو کرنے دوں گا۔۔۔ �🏻♂️
___-میرے بچے میری مرضی 👫 👨👨👦👦👦👨👩👦👦🏻♂️
👉😂😂😅😆
میں بہت شرمیلا لڑکاہوں 🙈♥️
مگر ایک بار کسی سے فری ہو جاؤں
تو پھر
_توبہ توبہ توبہ🙊😂😂🙉
کوئی ہمیں بھی پٹا لو...
__-غریبوں کی دعا لگے گی😂😂
سکول لائف کا سب سے بڑا جھوٹ 😜😜👇
___-"ٹيچر هوم ورک تو کمپلیٹ ہے لیکن کاپی گھر بهول آيا" 😟 😂😂😂😂😂
زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے😁😊🙄
___-ہم تو پوسٹ کرکے کمنٹس کا انتظار کرتے ہیں😝🤣
😐🙁
AwEin RUsIYA naa Kar MEDi JAan Sajna iK Din CHAD Jana _E JAhaan SAJna😝🎶
کل جھیل کے نیلے پانی میں تیرا عکس دیکھا😍😍
فیر عینک لگا کے دیکھا😎
ڈڈو سی😂😂😂
ﮐﻮﺋﯽ #ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺳﯽ #ﻟﮍﮐﯽ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ #ﻭﯾﮉﯾﻮ__ﮐﺎﻝ ﮐﺮﮮ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ #ﻣﺎﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﮐﮧ ﮐﮯ #ﺛﻮﺍﺏ ﮐﻤﺎﻧﺎ ﮨﮯ😂😂😘😂
😜🙊😜
ﻣﺤﺒﺖ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯼ ﺍﺱ نے😕🤨
😬ﺍﺏ ﻭﮦ کپڑے سلائی کرتی ہے😜✌🏻😂
ہم پیار پیار لکھتے رہے.🤗
وہ پیاز پیاز پڑھتے رہے .☹️
___-ایک نقطے نے ہماری محبت کا سالن بنا دیا.😔😌☹️
کوئی ایسی شریف لڑکی
___جو کبھی ڈیٹ پر نہ گئ ہو؟😌
🧔مرد کی رگ رگ میں وفا بھری ہوتی
__ہے
😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
😏کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
LoCca 😶
Oh JaAne JAa DoNo JaHana MEDi BaaHon Mei Aaa Aa Bh¡ Jaa_❤️
Afsaana Banake Bhool Na Jaana deewana Banake Bhool Na Jaana__-
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔!
___-اور پاپڑ کھانے کی آواز💯😂😂😂😂
بابا جی فرماتے ہیں جو لڑکی پسند ہو اس سے شادی کر لو... میں نے ٹھنڈی آہ بھری اور دل میں کہا
__"بلاک کردیندیاں نے.
🤔😎😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain