Damadam.pk
DEV_N's posts | Damadam

DEV_N's posts:

DEV_N
 

*🍁🥀﷽🥀💓
دل اُداس ہو تو سورہ رحمٰن سُنا کرو دل کو بڑا سکون ملتا ہے😇😍
فَبِاَیِّ آلَاءِ رَبِکُمَا تُکَذِِّبَانِ❤😍🥰

DEV_N
 

افطاری پر بلانے سے محبت اور رزق
میں اضافہ ہوتا ہے😍
کوئی سن رہا ہے?😂😒

DEV_N
 

ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﻧﺒﮭﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺤﺒﺖ
ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﻣﻨﺖنہیں ﮐﺮﺗﺎ
❤🔥

DEV_N
 

ماں❤! کے اکلوتے لاڈلے نے🥀
اک طرفہ محبت کر کے خود کو بگاڑ لیا🖤🥀
______🙂

DEV_N
 

نا مجھے تیری نا تجھے میری خبر جائے گی
💖👉🔥💖👉🔥
عید اس بار بھی دبے پاؤں گزر جائے گی

DEV_N
 

مصروف ہے خلق عید کی تیاریوں میں اور میں فکر مند ہوں کہ ہر اک سے ہنس کر ملنا ہوگا

DEV_N
 

وقت تیرا بھی وقت میرا بھی گزر گیا
بس کسی کی عید گزری کوئی عید پر گزر گیا

DEV_N
 

عید آتی ہے ہر سال مگر عید پہ وہ رونق نہیں آتی
کیونکہ وہ بچپن والی عید اب نہیں آتی

DEV_N
 

وہ بات کرنے پہ ہی راضی نہیں
اور ہم عید پہ ملنے کی حسرت لیے بیٹھے ہیں

DEV_N
 

زندگی کا حال بھی عید جیسا ہو گیا ہے
خوشیاں بھی سال میں اک بار دستک دیتی ہیں

DEV_N
 

پھر دکھاوے کا تبسم لانا پڑے گا
عید پہ مجھ کو مسکرانا پڑے گا

DEV_N
 

TERI BARSHEEN BHIGAYAAN MUJHY TERI HWAYAAN BHAEIN MUJHY PAON TALY MERY ZAMENY CHL PARI AEXA TO KABHI HOWA HI NHI AY MERY DIL MUBARAK YEHI TO PEYAR H
ISHQ MUBARAK
A_-_&_-_N
❤️ ❤️ ❤️
❤️ ❤️
❤️
❤️ALL TIME MY FVRT SONG❤️
A
R
H
A
N
A
_
- _
&
_
- _
N

DEV_N
 

تو مخلص تھی تیکو یار بنڑاوں ھنڑ دوکھے کھا کھا رج گئے ھیں

DEV_N
 

صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔

DEV_N
 

💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!

DEV_N
 

❝🖤🥀❞
- " چھوڑو عشق و محبت کی باتیں سیٹھ ...!!!💔😔
اب تو ہم نے داڑھی رکھ لی ہے 🔥💕•"
* 🔥

DEV_N
 

دل__ تو___ عاشقوں___ کے __پاس___ ھوتا __ہے
ہم 🥀تو 🥀شہزادے🥀 ہیں🥀 جگر🥀 رکھتے 🥀ہیں💔💔💔

DEV_N
 

اسکے بچے میرے ساتھ بڑے شوق سے کھیلیں گے🥀
انکی ماں کا پسندیدہ کھلونا جو رہا ہوں

DEV_N
 

سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃
مرشد
کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂💔
-🔥

DEV_N
 

اب نہیں مانگنی خیرات محبت تجھ سے😥
جا تیری خیر ہو ہم نے تیرا در چھوڑ دیا😏