"زندگی اچھے پتوں کا نام نہیں ہے ، بلکہ بُرے پتوں کے ساتھ اچھا کھیل کھیلنے کا نام ہے۔"🔥♥
وہ مجھے مل جائے تو یوں سمجھوں میں 😊
جیسے جنت کا اعلان ہوا کسی گناہ گار کیلئے 🙂
💝جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا۔۔۔ 💕
وہ شخص میری دنیا جہنم کر گیا۔۔۔💔
*رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں*🔥🌚
*اُنہیں کوئی اور اچھا لگ گیا*💔🥀