گندم کی فصل تیار ، لیکن بارشیں شروع ہو گئی اور محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں بھی تیز بارشوں کے امکانات ہیں ۔ اللہ تعالیٰ سے رجوع کریں دعائیں مانگیں اللہ تعالیٰ اس بارش کو ہمارے لئے عذاب کا باعث نہ بنائیں۔ باعث رحمت بنائیں آمین ’’اَللّٰهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا‘‘۔