💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *29 شعبان 1444ھ* 💎 🔖 *22 مارچ 2023ء* 💎 🔖 *09 چیت 2080ب* 💎 🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅 🍀 *پڑوسی کے حقوق !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جبرائیل برابر پڑوسی کے بارے میں وصیت و تلقین کرتے رہے، یہاں تک کہ مجھے یہ خیال ہونے لگا کہ وہ ہمسایہ کو وارث بنا دیں گے۔*🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ-3674» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
اوریا مقبول جان نے اندیشہ ظاہر کیا تھا جب پی ٹی آئ ورکر ( اسپیشل چائلڈ) کی وفات ہوئ کہ جب گندم آدھی کٹ چکی ہوگی تو پرورگار کا عزاب آ سکتا ہے. انہوں نے تو 1 بات کردی پوری ہو نہ ہو اللہ جانتا ہے مگر.. جب گھر سے چھوٹے معصوم بچے دُکان سے چیز لیکر یا سکول کے بعد گھر نہ لوٹیں 2,4 دن بعد انکی زیادتی کے بعد قتل شدہ لاش ملے. جب لائن میں لگے بھوکے آٹے کے لیئے وہیں وفات پا جائیں باپ بیٹے کو قتل کر رہا ہے بھائ جائیداد کے لیئے باپ یا بھائ کو مار رہا ہے اور بہت سی مثالیں دیکھتے ہونگے آپ تو پرورگار کے عزاب کے لیئے تیار رہنا چاہیے. سُکی نال سِنی وی رگڑی جاندی. اللہ پاک پاکستان کی عوام کی حفاظت فرمائے. آمین