اوس شام دا شاکر حال تاں دے،
کِیویں جھوک لٹی ، کِیویں یار رسے.
محبوب وہ واحد مخلوق ہے
جو اپنی مرضی سے آپکے زخموں پر
کبھی آئیوڈین لگاتا ھے، تو کبھی پائیوڈین__
😕😂🤣😭
کاش ہم بھی لوگوں جیسے ھوتے منافق
اسلام وعلیکم
اسلام وعلیکم
گڈ مارننگ
ہیپی سنڈے
مرد ہمیشہ مرد ہی رہتا ہے لیکن
😜😜😜😜
لڑکیاں آنٹی بن جاتی ہیں
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
نسیم شاہ ڈی ایس پی بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ بلوچستان پولیس کے خیرسگالی سفیر مقرر ہو گئے، انہیں ڈی ایس پی کے رینک سے نوازا گیا۔اس ضمن میں منعقدہ تقریب میں اعلیٰ پولیس حکام اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر نسیم شاہ نے کہا کہ بلوچستان پولیس کاحصہ بننااعزاز کی بات ہے،پولیس نے ملک کیلئے بہت سی قربانیاں دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بچپن میں جب شرارت کرتا تو مجھےڈرانے کیلئے کہا جاتا تھا کہ پولیس آجائے گی
فیس بک نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
واشنگٹن: فیس بک نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا۔دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس بک کو روزانہ کی بنیاد پر استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 2 ارب تک پہنچ گئی۔ میٹا رپورٹ کے مطابق اکتوبر سے دسمبر 2022 کے دوران فیس بک صارفین کی تعداد میں ایک کروڑ 60 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا تھا۔ جس کے بعد اب روزانہ صارفین کی تعداد 2 ارب سے تجاوز کر گئی۔19 سال سے استعمال ہونے والا فیس بک اب اس نہج پر پہنچ گیا ہے کہ اسے روزانہ کی بنیاد پر 2 ارب سے زائد لوگ استعمال کر رہے ہیں تاہم میٹا کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر سے دسمبر 2022 کے دوران آمدنی میں 2021 کی آخری سہ ماہی کے مقابلے میں 4 فیصد کمی آئی ہے۔یہ بھی پڑھیں: میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ کمپنی سے مزید ملازمین کو بھی نکالا جاسکتا ہے کیونکہ کمپنی کی
🇵🇰🇵🇰 اسلام وعلیکم 🇵🇰🇵🇰
🌹🌹 صبح بخیر 🌹🌹
خوش رہیں آپ
اجنبی خواہشیں سینے میں دبا بھی نہ سکوں
ایسے ضدی ہیں پرندے کہ اڑا بھی نہ سکوں
پھونک ڈالوں گا کسی روز میں دل کی دنیا
یہ ترا خط تو نہیں ہے کہ جلا بھی نہ سکوں
مری غیرت بھی کوئی شے ہے کہ محفل میں مجھے
اس نے اس طرح بلایا ہے کہ جا بھی نہ سکوں
پھل تو سب میرے درختوں کے پکے ہیں لیکن
اتنی کمزور ہیں شاخیں کہ ہلا بھی نہ سکوں
اک نہ اک روز کہیں ڈھونڈ ہی لوں گا تجھ کو
ٹھوکریں زہر نہیں ہیں کہ میں کھا بھی نہ سکوں
اسلام وعلیکم جمعہ مبارک پاکستان
اللّٰہ حافظ
" اتنا معلوم ہے "
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم دراز
سوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
میں یہاں ہوں مگر اس کوچۂ رنگ و بو میں
روز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا
اور جب اس نے وہاں مجھ کو نہ پایا ہوگا!؟
آپ کو علم ہے وہ آج نہیں آئی ہیں؟
میری ہر دوست سے اس نے یہی پوچھا ہوگا
کیوں نہیں آئی وہ کیا بات ہوئی ہے آخر
خود سے اس بات پہ سو بار وہ الجھا ہوگا
کل وہ آئے گی تو میں اس سے نہیں بولوں گا
آپ ہی آپ کئی بار وہ روٹھا ہوگا
وہ نہیں ہے تو بلندی کا سفر کتنا کٹھن
سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اس نے یہ سوچا ہوگا
راہداری میں ہرے لان میں پھولوں کے قریب
اس نے ہر سمت مجھے آن کے ڈھونڈا ہوگا
نام بھولے سے جو میرا کہیں آیا ہوگا
غیر محسوس طریقے سے وہ چونکا ہوگا
اسلام وعلیکم
نفرتوں کے شہر میں چلاکیوں کے ڈیرے ہیں یہاں وہ لوگ رہتے ہیں جو تیرے منہ پر تیرے ہیں اور میرے منہ پر میرے ہیں - 😒
نماز کا وقت ہو گیا ہے نماز پڑھ لے سب لوگ
" حالات کوئی بھی ہوں
”شکر“ ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے💯🌹
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ.
🥀انسان بھی تو ڈستا ہے
زہر ڈال کر لفظوں میں 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain