Damadam.pk
DILO-kA-BASHA's posts | Damadam

DILO-kA-BASHA's posts:

DILO-kA-BASHA
 

.q1 good afternoon

DILO-kA-BASHA
 

بھر دو جھولی میری یا محمد لوٹ کر میں نہ جاوّں گا خالی
کچھ نواسوں کا صدقہ عطاء ہو در پہ آیا ہوں بن کر سوالی
حق سے پائ وہ شانِ کریمی مرحبا دونوں عالم کے والی
اس کی قسمت کا چمکا ستارہ جس پہ نظرِ کرم تم نے ڈالی
زندگی بخش دی بندگی کو آبرو دین حق کی بچا لی
وہ محمد کا پیارا نواسہ جس نے سجدے میں گردن کٹا لی
حشر میں دیکھیں گے جس دم امتی یہ کہیں گے خوشی سے
آرہے ہیں وہ دیکھو محمد جن کے کاندھے پہ کملی ہے کالی
عاشق مصطفی کی ازاں میں اللہ اللہ کتنا اثر تھا
عرش والے بھی سنتے تھے جس کو کیا ازان تھی ازانِ بلالی
کاش پر نم دیر نبی میں جیتے جی ہو بلاوا کسی دن
حالِ غم مصفطی کو سناوں تھام کر ان کے روضے کی جالی
صلی اللّٰہ علیہ وسلم

Pani ki botl
D  : Pani ki botl - 
DILO-kA-BASHA
 

ہر لڑکی پیسوں پر نہیں....!
بلکہ🖇️✨
کچھ گول گپوں پر بھی مرتی ہیں😁😅
Kis kis ko psand Hain😋

DILO-kA-BASHA
 

کسی ک دل اتنا مت دکھاٶ کے وہ تمہارا نام خدا کے سامنے لے کر رو پڑے😔😔

DILO-kA-BASHA
 

.q1 good afternoon

DILO-kA-BASHA
 

اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے💯✨😇✌️
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے

DILO-kA-BASHA
 

🍁اتنی جلدی نہ کرو جسم علیحدہ مجھ سے🍁
🍁روح تک میری محبت کا اثر جانے دو🍁

DILO-kA-BASHA
 

.q3 jumma mubarak

DILO-kA-BASHA
 

آج میں نے تری تصویر سے باتیں کی ہیں
میں نے آواز سنی ہونٹ بھی ہلتے دیکھے

DILO-kA-BASHA
 

اور ھم شہرت کی بجائے ..
عزت کو ترجیح دیتے ہیں,

DILO-kA-BASHA
 

پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آگئی
خود کو ترے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا
تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی
تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا

DILO-kA-BASHA
 

وہ سامنے ہو تو مہتاب !!!!!!! کون دیکھتا ہے
کہ ایک وقت میں !!!!!!!! دو خواب کون دیکھتا ہے
🔲🌃

DILO-kA-BASHA
 

ایک دن ساری ذہنی اذیت لے کر✨
میں اللہ کے پاس چلا جاؤں گا😓

DILO-kA-BASHA
 

کڑا سچ
ہاکستان ایک ایسا مُلک ہے، جہاں ڈراماٰ دیکھ کر لوگ روتے ہیں اور حقیقت دیکھ کر کہتے ہیں، یہ سب ڈراماٰ ہے!

DILO-kA-BASHA
 

اپنائیت اور رشتوں کا احساس الفاظ سے نہیں
برتاؤ اور رویوں سے ہوتا ہے 🖤🥀

DILO-kA-BASHA
 

جل جاٸو کڑی دہوپ میں لیکن
اپنوں سے کبھی سایہ دیوار نا مانگو

DILO-kA-BASHA
 

گفتگو بتا دیتی ھے کہ تربیت ھوئی ھے یا صرف پالا گیا ھے
😊

DILO-kA-BASHA
 

کوئی فلسفہ نہیں عشق کا جہاں دل جھُکے وہیں سر جھُکا
😊

DILO-kA-BASHA
 

سائیکالوجی کے مطابق
ایک عورت 48 گھنٹے سے زیادہ راز نہیں رکھ سکتی..
😂😂