تم نے دیکھا ہے صرف آنکھوں کو
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے🖤
ہم لڑکے ہیں۔ جناب۔۔
ہمارا دل نہیں کمائی دیکھی جاتی ہے 🥺😏😒😔
شوق اس کے بدل گۓ شاید
وہ میرے شعر اب نہیں پڑھتا!!!!!🔥
kea hal ha apka
میری کہانی کے اختتام سے ۔۔۔۔ ذرا پہلے
اے مصنف! اک بار سہی، اسے میرا لکھنا🖤
good afternoon
بَرسے گا ٹوٹ ٹوٹ کے اَبرِ مُحبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجَت نہیں رہی
ایک روز کوئی آئے گا لے کر کے فُرصتیں
اُس روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی ♥️🌸"
Dil-e-umeed tora ha kasi na
good morning have a nice day
نا بھولتا نہ دل میں اتارتا ہے مجھے
عجب مار محبت کی مارتا ہے مجھے
میں اسکا لمحہ موجود مگر وہ شخص
فضول وقت سمجھ کر گزارتا ہے مجھے
کہتے ہیں، عورت ہی عورت کا دکھ سمجھتی ہے ۔
کیا واقعی عورت، عورت کا دکھ سمجھتی ہے ؟
#زرا سمبھل کہ✨✨ #عشق فرمائیے #حضور...!! 😍😍
اگر ہم دل میں♥ بس گئے تو #نشہ بن جائیں گے... !!
jumma Mubarak
دریائے حسن ،،، اور بھی دو ہاتھ بڑھ گیا
انگڑائی اس نے نشہ میں لی جب اٹھا کے ہاتھ
╮⊰✧✍شیخ امام بخش ناسخؔ ✧
ツ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain