Damadam.pk
DILO-kA-BASHA's posts | Damadam

DILO-kA-BASHA's posts:

DILO-kA-BASHA
 

.q2 good morning

DILO-kA-BASHA
 

زندگی کو بہت غور سے دیکھ کر آئے ہیں ہم!!!!
اس میں سب کچھ ہے سواء اعتبار کے 💔

DILO-kA-BASHA
 

.q2 good morning have a nice day

DILO-kA-BASHA
 

.q1 good morning have a nice day

DILO-kA-BASHA
 

.q2 JUMMA Mubarak

DILO-kA-BASHA
 

.q1 good morning have a nice day

DILO-kA-BASHA
 

علم یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ کیا کہنا ہے اور حکمت یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ کب کہنا ہے۔

DILO-kA-BASHA
 

.q3 good morning

DILO-kA-BASHA
 

مُقدر مہلت دے تو یہ قصہ لکھوں گا
خود کو آپکا اور آپکو اپنا حصہ لکھوں گا
تہذیب حافی

DILO-kA-BASHA
 

مرد عورتوں کے حوالے سے جوابدہ ہیں اور عورت ایسی عزت وآبرو ہے جس کی حفاظت فرض ہے اور شوہر سے زیادہ کوئی مرد بھی عورت کو محفوظ نہیں رکھ سکتا ❤

DILO-kA-BASHA
 

مرد عورتوں کے حوالے سے جوابدہ ہیں اور عورت ایسی عزت وآبرو ہے جس کی حفاظت فرض ہے اور شوہر سے زیادہ کوئی مرد بھی عورت کو محفوظ نہیں رکھ سکتا ❤

DILO-kA-BASHA
 

#اے_ماں
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا حال پوچھنے

DILO-kA-BASHA
 

اگر ھوتی ایک قتل کی اجازت ،،😥🙏
میں خود کو بہت بے رحمی سے مارتا ~😥😭

DILO-kA-BASHA
 

کمہار مٹی سے کچھ بنا رہا تھا کہ اسکی بیوی نے پاس آ کر پوچھا کیا کر رہے ہو، کمہار بولا ( *حقہ* ) چلم بنا رہا ہوں آجکل بہت بک رہی ہے کمائی اچھی ہو جائے گی..
بیوی نے جواب دیا کہ زندگی کا مقصد صرف کمائی کا ذریعہ ہی تو نہیں کچھ اور بھی ہے تم میری مانو آج *صراحی* (گھڑا) بناؤ گرمی ہے وہ بھی خوب بکے گا مگر ساتھ ساتھ لوگوں کی پیاس بجھانے کے کام بھی آئے گا..
کمہار نے کچھ سوچا اور مٹی کو نئے روپ میں ڈھالنا شروع کیا تو اچانک مٹی نے پوچھا یہ کیا کر رہے ہو میرا روپ بدل دیا کیوں؟
کمہار نے جواب دیا میری سوچ بدل گئی ہے پہلے تمہارے پیٹ میں آگ بھر رہا تھا اب پانی بھرے گا اور مخلوق خدا نفع حاصل کرے گی.
*مٹی بولی تمہاری تو صرف سوچ بدلی ہے میری تو زندگی بدل گئی ھے.. میں تکلیف سے نکل کر آسانی میں آگئی ہوں....*
*ہم سوچ بدلیں زندگی خود بخود بدل جائے گی
#

DILO-kA-BASHA
 

مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر
ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں😘❤️
🌙😴

DILO-kA-BASHA
 

تجھ سے ناراض نہیں زندگی ، حیران ہوں میں
تیرے معصوم سوالوں سے ، پریشان ہوں میں
جینے کے لیے سوچا ہی نہیں ، درد سنبھالنے ہونگے
مسکرائیں تو مسکرانے کے ، قرض اتارنے ہوں گے
مسکراؤں ، کبھی تو لگتا ہے ، جیسے ہونٹوں پہ قرض رکھا ہے
زندگی تیرے غم نے ہمیں ، رشتے نئے سمجھائے
ملے جو ہمیں دھوپ میں ملے ، چھاؤں کے ٹھنڈے سائے
آج اگر بھر آئی ہیں ، بوندیں برس جائیں گی
کل کیا پتا ان کے لیے ، آنکھیں ترس جائیں گی
جانے کب گم ہوا ، کہاں کھویا ، اک آنسو چھپا کے رکھا تھا
تجھ سے ناراض نہیں زندگی ، حیران ہوں میں ۔۔۔
😥😥

DILO-kA-BASHA
 

ہم کیسے مسلمان ہیں جنہیں اس بات پر بھی قائل کرنا پڑتا ہے کہ حاجت روا اور مشکل کشاء صرف اللہ ہے

DILO-kA-BASHA
 

غمِ زندگی، غمِ بندگی، غمِ دو جہاں، غمِ کاررواں میری ہر نظر تیری منتظر، تری ہر نظر میرا امتحاں..
#❤💙💚💖.se.

DILO-kA-BASHA
 

ضروری نہیں کے پیار اندھا ہو
پیار لمبا بی ہو سکتا ہے 🤣

DILO-kA-BASHA
 

🥀💦 جو شخص اپنے نفس کا معلم نہیں بن سکتا🥀💦
وہ دوسروں کو کیا درس ہدایت دے گا 🥀💦