*🌹ایکسرے کی رپورٹ میں چاہے بندہ کچھ بھی نا جانتا ہو لیکن ایک بار اوپر کرکے ضرور دیکھتا ہے۔۔*🙈🤣
لڑکیاں
روزہ رکھنے سے کمزوری نہیں ہوتی
جناب
کمزوری تو افطاری کے برتن دھونے سے ہوتی ہے🤣
Apko apne shehar se ksi or shehar rehne ka mouqa mila to ap kahan rahain gy ?
کونسی زندگی زیادہ اچھی ہے
( 1) سکول 2) کالج
3) یونیورسٹی
4) شادی شدہ
امریکا کے دو سائنسدان بیہوش ہوگئے 😇😇
جب انہیں پتہ چلا کہ🤨🤨
دیگچی چاٹنے سے شادی والے دن آندھی طوفان آتے ہیں😊🥺
عشق کی تمنا نہ کیجیئے ۔۔۔
عشق حلیہ بگاڑ دیتا ہے۔۔۔
🔥
خدا کرے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں جن لمحوں میں
ہمارے والدین مسکراتے ہیں❤❤❤
آمین ثمہ آمین
لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور
بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں🔥
تیری بے وفائی کا انجام ہم بتائیں گے تجھے کیا لگتا تجھے بھول گئے ہم تیرے خوابوں میں آ کر تجھے ستائیں گے🔥❤🔥
تحقیق سے معلوم ہوا ہے
ہاتھ میں فون ہو تو کھانا کھانے میں ایک گھنٹہ لگتا ہے
اور اگر آپ کا فون کسی اور کے ہاتھ میں ہو 😂😂تو دو منٹ لگتے ہیں
ملتانی مٹی میں کیا مکس کر کے..
لگاؤ کہ عید والے دن لشکارے
ماروں...🙂
بتاو لڑکیوں؟؟
کاش یہ قانون نافذ ہوجاۓ پاکستان میں کہ افطاری کے بعد برتن لڑکے دھوئیں 🙄🥴😂😂😂😂😂
دو منٹ کے لئے پنکھا چلائیں
اور پھر بند کر دے 🙂 پنکھا ایک منٹ فری گھومے گا 😝
اس طرح بجلی کا بل کم آئے گا 😁
مزید اچھے مشوروں کے لیے کریں اگلی پوسٹ کا بے صبری سے انتظار🙂😜🤣🤣
اداس نہ رہا کر ، تیری مسکان اچھی لگتی ہے ** ❤**
دیدار تو پھر دیدار ہے ، تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے ** 🙈❤ **
ڑکیاں اتنی پیاری ھوتی ہے🙈🙈🙈 کہ روٹیاں بھی ان کو دیکھ کے جل جاتی ہے😂😂اور لوگ سمجھتے ہیں کہ انہیں روٹیاں پکانا نہیں آ تی😂😂😂😂😂😂😂😂
Agree girl
اظہارِ عشق میں جو تحریر بھیجی ٬ رَد ہوگئی
میں پھر بھی اس کی راہ تکوں؟ مطلب حَد ہوگئ
#Drama Queen 👑
غلط تھے وعدے مگر ۔۔۔۔۔۔۔ میں یقین رکھتا تھا
وہ شخص لہجہ بڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلنشین رکھتا تھا
والدین سر پر ہوں تو اولاد بادشاہ ہوتی ہے
اللّٰہ قائم رکھے سب کی بادشاہی"♥️
آمین
اتنا بہتر بھی نہ ڈھونڈو کے بہترین کو کھو دو ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain