کاش ہمارے ملک کے لڑکے بھی پیارے ہوتے جیسے ہم لڑکیاں پیاری ہے
لڑکیوں کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ درگاہ کی طرح ہوتا ہے، کوئی نہ کوئی حاضری دیتا رہتا ہے ۔
جب کہ مردوں کا اکاؤنٹ آسیب زدہ حویلی کی طرح ہوتا ہے ، کبھی کوئی بھولا بھٹکا مسافر آجائے تو ٹھیک ورنہ لوگ دور سے ہی گزر جاتے ہیں۔💯😂😂
Most useful App in your phone 🤔🤔
عورت میں ایک حد تک غرور ہونا اچھی بات ہے
ایسا غرور جو اسے راہ چلتے ہوئے۔۔۔۔۔۔
ہر ایرے غیرے کو دیکھنے سے باز رکھے👑✨
میرے پاس وہ الفاظ ہی نہیں ہیں 🙂
😇جن سے میں اپنی خوبیاں بیان کر پاؤں🥺🤫
یہ اتوار نہیں آساں بس اتناسمجھ لیجیے
ایک کپڑوں کا دریا ہے😕
جو دھوکے سکھاناہے🙈🙈🙈
افطاری میں سب کو کھانے کی فکر ہوتی ہے۔ 🌯🍟🍕
اور مجھے آج پھر برتن بہت ذیادہ ہیں۔ 👀🤧😁😂
انسان اتنی جلدی بخار ہونے پر دوائی نہیں ڈھونڈتا جتنی جلدی فون کی بیٹری ختم ہونے پر چارجر ڈھونڈتا ہے🥴🤣🤭😍
UNDERSTANDING IS AN ART.
😊
AND
😊
EVERYONE IS NOT AN ARTIST.
س بے چین دنیا میں اگر کوئی انسان سکون میں ہے تو یقیناً اس کا تعلق خدا سے ہے
(سورة الأنبياء -105)
اور زبور میں ہم نصیحت کےبعد یہ لکھ چکےہیں کہ زمین کےوارث ہمارےنیک بندےہوں گے
آگر رمضان میں شیطان کے بجائے ۔۔
انٹرنیٹ بند کر دیا جائے تو ۔
لوگ زیادا نیک ہو جائیں گے 🤔💯
ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ😌
ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﺮ ﮨﯿﮟ.😂😂
،...اچھی كتابیں اور اچھے لوگوں كو سمجھنے كے لیے وقت چاھیے
پر وہ ہمارے پاس ہے نہیں>
[•❣️ عورت ہو تم❣️•]
باہر نکلو تو #چہرے پہ #حجاب ہو
اور #لہجہ اتنا #تلخ جیسے #تیزاب ہو
(•❣️مرد ہو تم •❣️)
تمھاری #ہستی کا______اتنا تو #روعب ہو
کہ پاس سے گزرے کوئی عورت تو وہ #بے_خوف ہو۔۔۔۔۔۔۔
مقدر میں رات کی نیند نہیں لکھی تو کیا ہوا
میں بھی مقدر کا سکندر ہوں دوپہر کے وقت 😂😂😂سو جاتا ہوں
دل ہی اٹھ گیا ہر چیز سے۔۔۔۔۔۔😈
سوائے کھانے پینے گھومنے پھرنے اور موبائل کے😅😅
عظیم ترین بےعزتی ہوتی ہے جب آپ کسی کو ہاتھ اٹھا کر سلام کریں اور وہ کسی اور کی طرف دیکھ رہا ہو ۔۔
🤓🤣😀😂
نیند بہت قیمتی چیز ہوتی ہے
😂😂اس لیے تو اسے سونا کہتے ہیں🥱
کسی نے مجھ سے پوچھا مرد اور عورت میں افضل کون ہے؟ میں نے کہا "مرد" انہوں نے پوچھا وہ کیسے؟ میں نے کہا آج تک کسی عورت کا نام "افضل" نہیں سنا.😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain