مرد ہوتا کون ہے عورت کو آزاد کرنے والا...؟؟
وہ تو خُود زمانے کی تکلیفوں سے لڑ کر عورت کی بانہوں میں سکون ڈھونڈتا ہے، لپٹ کے رونا بھی چاہتا ہے، اپنی آنکھوں میں جمے ہوئے آنسوؤں کو باہر بھی آنے دینا چاہتا ہے
جب عورت اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں سے اُن آنسوؤں کو پونچھے تو اُسے لگے کہ اِس پوری دنیا میں کوئی تو ہے !!... جو اُس کے لیے زندہ ہے
اور پھر سے شاید وہ زمانے کی تکلیفوں سے جا کر لڑ سکے
🫠🤫
میں کیوں ۔۔؟ہر بار میں ہی کیوں ?
کیا میں ناقابل برداشت ہوں ؟کیا میں بے انتہا بری ہوں ۔۔؟کیا میں ہر ایک کے لئے صرف ایک اضافی شے ہوں؟میں نے تو ہمیشہ اپنے لوگوں کو بہت خاص رکھا ۔۔اگر انہوں نے مجھ سے ایک منٹ طلب کیا
تو میں نے اپنا پورا دن دے دیا ۔۔سب نے مجھے دکھ سنائے !! اور میں نے بغیر کسی بیزاری کے انہیں سنا
مگر اتنا سب کرنے کے بعد بھی میں اکیلی کیوں ہوں ؟
مجھے کیوں نہیں چنا گیا ؟؟کیا میں اتنی زیادہ غیر اہم ہوں ؟؟میں ہر چیز میں کیسے ہار سکتی ہوں ؟؟
دوستی ، محبت ، بیٹی، بہن
کیسے ؟ کوئی انسان اتنا کیسے ہار سکتا ہے ؟
کسی کے لئے میں اکیلی کافی کیوں نہیں ہوتی ۔۔؟
سب کے پاس میرے علاوہ لوگ موجود کیوںہوتے ہیں ؟
میرے حصے میں بنٹے ہوئے لوگ کیوں آتے ہیں ؟سب کے پاس میرا متبادل موجود کیوں ہوتا ہے ؟؟کیا میں اکیلی کبھی کافی نہیں ہو سکتی؟؟ شاید نہیں
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ؛ جن کی نیند پوری نہیں ہوتی ان کا دماغ آہستہ آہستہ خود کو دیمک کے جیسے چاٹ کر ختم کرنے لگ جاتا ہے ، مُجھے برسوں گزر گئے ہیں میں ٹھیک سے سویا نہیں ہوں ، پھر کیوں میرا دماغ دیمک زدہ نہیں ہو رہا؟ کیوں مُجھے کُچھ بھولتا بھی نہیں ہے!؟
کیوں ہر وقت میرے سامنے میرا گزرا کل رہتا ہے بس!؟ کیوں مُجھے اِس اذیت سے چھٹکارا نہیں مل رہا؟ کیوں مجھے وہ میرے پُر درد ماضی کی چیخ ہمیشہ سنائی دیتی ہے جو میری روح تک کو افسردہ کر دیتی ہے!؟ کبھی تو میرا دماغ دیمک زدہ بھی ہوگا ، بس یہی سوچ کر میں برسوں سے جاگ رہا ہوں ، خود کو خودکشی سے بچاتے خودکشی کی طرف ہی لا رہا ہوں ، کبھی تو انتظار ختم ہوگا نہ ، انتظار بھی کس کا!؟ بس اُس پر سکون نیند کا ، جو دُور کہیں کسی جگہ منوں مٹی تلے دیے میرے وجود میں سرائیت کرتا میری روح کو بھی ہمیشہ کا سکون بخش جائ
تمہاری آواز کی کمی میرے دل کی دیواروں پہ رنج کے" جالے بن رہی ہے
! اے میرے دل تم سلامت رہو
نصف شب ایک خواب میری نیندیں چرا لیتا ہے محض تھکن باقی رہتی ہے میں کئی آوازیں لگاتا ہوں حسرتیں پر مارتی ہیں اور پھڑپھڑاتے ہوئے مر جاتی ہیں
تم میری پکار کیوں نہیں سنتے ؟
ہر خواب کے آخر میں تم میرا ہاتھ کیوں چھوڑ دیتے ہو؟
اب کی بار تم سے ملے زخم اتنے گہرے ہیں کہ میرے پاس کوئی بھرم باقی نہیں رہا
دکھ کی چادر پہ سکھ کے موتی کاڑھنا کٹھن ہو گیا ہے تمہاری آواز کی بوند بوند کو ترستی میری سماعتیں، میں اور گہری خامشی تمہارے کبھی نہ ختم ہونے والے انتظار میں ہیں
تم نہیں آؤ گے، ہمیشہ کا انتظار ختم نہیں ہوتا
بدکردار عورت کو کوئی انسان دیکھنا پسند نہیں ۔۔ اور میں ایک بدکردار عورت ہوں
MJY TAKLEEF KY BAD DI GAI MUHABAT SY SAKHT NAFRAT HA 🫠🤫
WHEN YOU ARE OVERTHINKER AND OVERTHINKING GIVING YOU PANIC ATTACKS🤫🫠
دلوں میں اترنے کے لیے پھولوں کی نہیں
اچھے الفاظ اور اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے،
دل ایک باغ کی طرح ہے،
اس میں محبت بھی اگتی ہے،
نفرت بھی، ڈر بھی، رضا بھی اور ناراضگی بھی اگتی ہے،
یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم کیسا بیج بوتے ہیں
🫠🤫
تیرا نا ہونے کا ملال ایک طرف تو میرا کیوں نہ ہوا یہ سوال ایک طرف یقین مان میں بہت خوش ہوں لیکن جب تم ساتھ تھے وہ دن وہ مہینے وہ سال ایک طرف ۔۔۔
🫠🤫
وہ جزباتی سی لڑکی اتنی سیانی ہو گئی ہے کہ۔۔
ناپسندیدہ رویوں پر اب شکایت نہیں کرتی۔ چھوڑنے والوں کی منتیں نہیں کرتی۔
بلکہ خود ہی دور ہو جایا کرتی ہے
لازوال محبت کھوکھلی باتوں کی محتاج نہیں ہوتی۔۔
🫠🤫
جس جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے محسن💯
اس نے تیرے مر جانے پر رونا بھی نہیں ہے 🫠🕊️
My mistake on age of 17
is javani mein humne yah kya kar diya
is javani mein humne to khud ko fanaa Kar Diya
ma to tujh mein Hi hon tu na mujh ma Raha
Meri Mosiqiyon ma tu zinda Raha
🫠🤫
عورت کی بربادی اسی وقت شروع ہو جاتی ہے
جب اُس کے حُسن کی تعریف
ایک غیر مرد کر رہا ہو
اور وہ کم عقل اس پہ خوش ہو رہی ہو
اور پھر میں ایک بدکردار عورت ہوں 🫠🤫۔۔
پاکیزہ عورت ہی مرد کا غرور ہوتی ہے وہ سر اٹھا کر چل سکتا ہے اس کی زندگی کا سکون اور اطمینان صرف اور صرف نیک اور باحیا عورت کے دم سے ہی ممکن ہے...
اور پھر میں ایک بدکردار عورت ہوں ۔۔۔
🫠🤫
میں ایک بد چلن بدکردار عورت ہوں ۔جس کی بدکاریوں کے باعث لوگوں نے اسے چھوڑ دیا۔جس کی بدکاریوں کے باعث اس نے سب کچھ کھو دیا ۔🫠🤫
ایسا لگتا ہے جیسے میں انتظار کر رہی ہوں کہ کوئی مجھ سے پوچھے کہ کیا ہوا ہے تاکہ میں رونا شروع کر دوں۔🍂🥺
مرنے سے پہلے ایک خط لکھوں گی لکھوں گی کہ زندگی بہت خوبصورت تھی اور میں اسے چینا چاہتی تھی ہر لمحہ ہر سانس پوری شدت سے محسوس کرنا چاہتی تھی مگر کچھ زخم ایسے ملے کہ وہ وقت کے ساتھ گہرے ہوتے چلے گئے کچھ خواب ایسے تھے جو انکھوں میں ہی دفن ہو گئے اپنوں کی بے حسی تنہائیاں اور اندر کا خالی پن سب کچھ نکل گیا اور اب میں تھک گئی میں جینا چاہتی تھی مگر میں ہار گئی
میں ہار گئی 🥀🙂💔۔۔
main Apne Rab ko sab bataungi ek ek taklif bataungi main Apne Rab ko bataungi ki Tere bandon ne mujhe andar se Tod Diya Apne lahejo se apni baton se apne gusse se main bataungi ki main kis taklif mein Hun 🥀🙂💔
اسے لگتا ہے کہ مجھے دولت سے امیری سے محبت ہے۔۔۔مگر افسوس تو اس بات کا ہے کہ وہ مجھے اتنے سالوں میں سمجھ ہی نہ سکا ۔۔ جس نے کبھی اس سے وقت کے علاؤہ کچھ نہیں مانگا۔۔۔💔🌚🥲
اور پھر ہم جیسے لوگ زندگی کا توازن برقرار رکھنے کی کوشش میں اپنا ذہنی توازن بھی کھو بیٹھتے ہیں
🌚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain