ہر وہ چیز جسے کھونے سے مجھے ڈر لگتا تھا۔۔ میں نے کھو دی۔۔۔
میرا ذہنی توازن اس قدر خراب ہو گیا ہے کہ!
مجھے نفرت اور بیزاری ہو گئی ہے خود سے, اپنے گھر سے, زندگی سے, دنیا سے,"🌚
کسی سے کوئی شکایت نہیں
جب میں خود مانتی ہوں کہ میں خود اس کے قابل نہ تھی
🥀🙂💔
MA APNY BURY WAQT MA AKELI THI🙂
MJY KISI NY NHI KAHA MA HON NA🙂
اس کے بعد میں نے نصیب پر زیادہ توجہ نہیں دی کیونکہ جسے دل سے چاہا وہی ہاتھ سے چھوٹ گیا پھر وقت نے سکھایا کہ ہر چاہت مقدر نہیں بنتی اور ہر خواب تعبیر نہیں پاتا بس تب سے خاموشی کو اوڑھ لیا ہے دعا کرنا تو نہ چھوڑا مگر امید لگانا چھوڑ دیا ہے اب جو مل جائے شکر ہے جو چھن جائے نصیب ہے
🙂💔📎
:یہ شخص جو میرے ہاتھ سے پھسل گیا. وہ صرف ایک انسان نہیں تھا، وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا، جہاں ہنسی کی گونج تھی جہاں ہر دعا کا مرکز تھا۔ آج ساری کائنات میرے سامنے بچھا دی جائے، تب بھی دل کے خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا جیسے دیواروں پر پرانی تصویریں ٹنگی ہوں اور ان سے خوشبو آتی ہو۔ میں نے اسے صرف کھویا نہیں میں نے اپنے آپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بھرنے کے بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں۔ وہ ہر ہنسی کے بعد یاد آتا ہے، ہر خاموشی میں ہر تنہائی میں اور شاید قیامت تک یاد آتا رہے گا۔ یہ تڑپ شاید میری سزا بھی ہے اور میری پہچان بھی... کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں
روح سے جدا ہوتے ہیں
🥲

KAMYAB AURTEIN TO WO HOTI HAIN JIN KY 10 YAR HOTY HAIN
JO MARD KO ACHA KHASA LOTTI HAIN
OR JO EK MARD KY SATH MUKHLIS HON WO ZALIL HOTI REHTI HAIN🙂💔🥀
She said :
Ami main Mar jaon Gi
Or wo Mar Gai....💔🥀
میں نے بتانا ہی نہیں کسی کو اپنا حال دل
میں نے اچانک ہی سب کو چھوڑ کے چلے جانا ہے!! ۔
Story ...
Once there was a girl. She is in Love.At the End She Died..
Moral ...The End....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain