Damadam.pk
Daani22's posts | Damadam

Daani22's posts:

Daani22
 

وہ زیادہ فری ہو رہا تھا
پھر میں نے بھائی بول کر
لاش سائیڈ پر لگا دی
🙈 😂

Daani22
 

کچھ راستوں کی حقیقت اللہ ہمیں اس لیے دیکھاتا ہے
تاکہ ہم نقصان سے پہلے واپس مڑ سکیں
💯 ✨

Daani22
 

کہیں تو کوئی سمندر مزاج دوست ملے
کہ جس کا کنارہ ایک ہو،جو ہمارا ہو
🥀

Daani22
 

مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں
🔥

Daani22
 

حسرتیں خاک ہوئیں
مٹ گئے ارمان سارے
🥀

Daani22
 

ہر کسی سے کہاں ملتی ہے طبیعت اپنی
🔥

Daani22
 

غرور مجھ میں نہیں
__لیکن انا پرست بلا کی ہوں
🔥 😎

Daani22
 

رنگ بدلنا صرف آسمان کو جچتا ہے
💯

Daani22
 

جنت نہ دی مجھے تو میں دوزخ بھی نہ لوں گا
مومن جو نہیں تھا،تو میں کافر بھی نہیں تھا
(جون ایلیا)
🥀 🔥

Daani22
 

یہ جو بیکار نظر آتے ہیں ہم لوگ
_کبیر
کوئی آنکھوں سے لگاتا تو ستارے ہوتے
🔥

Daani22
 

جو میرا ہے وہ ہمیشہ میرا ہی رہے
پھر چاہے بات پیار کی ہو ،یا یار کی
♥️ 🙈

Daani22
 

____کافر طبعیت کے مومن لوگ
🥀 🖤

Daani22
 

جانے والوں کو روکا نہیں کرتے
کہتے ہیں پیچھے سے آواز دینا اچھی بات نہیں ہوتی
🔥 🙂