Damadam.pk
Danger-pathan-me's posts | Damadam

Danger-pathan-me's posts:

انہیں کسی اور کے ساتھ دیکھا تو معلوم ہوا۔۔
کہ خدا شرک کرنے والوں کو معاف کیوں نہیں کرتا۔💔💔
D  : انہیں کسی اور کے ساتھ دیکھا تو معلوم ہوا۔۔ کہ خدا شرک کرنے والوں کو معاف - 
Islamic Quotes image
D  : Durood sharif ke faide❤️ - 
Danger-pathan-me
 

*دلچسپ لطیفے*
آپ کے پاس دماغ ہے۔۔۔۔۔۔😊
چلتا نہیں وہ الگ بات ہے۔۔۔۔🤷♀️
آپ پیارے بھی ہو۔۔۔۔۔۔😊
کوی مانتا نہیں وہ الگ بات ہے۔۔۔
بہت عزت ہے آپ کی۔۔۔۔۔😊
کوئ کرتا نہیں الگ بات ہے۔۔۔
آپ مسکراتے پیارا ہو۔۔۔😊
آپ کی مسکراہٹ دیکھ کر لوگ ڈر جاتے ہیں وہ الگ بات ہے۔۔۔
کتنی دیر سے آپ کی بےعزتی ہو رہی ہے۔۔۔۔😝
آپ پوسٹ پڑھ رہے ہو۔۔۔
واہ کیا بات ہے🤣🤣

Danger-pathan-me
 

دنیا میں تین لوگ بہت اچھے اور پیارے ہیں۔ 🥰🥰
ایک میں! 🤘🏻🥰
دوسرا میرے والدین کی اولاد یعنی میں!!😳🥰
اور تیسرا آپ کا دوست یعنی پھر میں!! 🥺🥰🥰
جلو نہیں آپ بھی تو اتنے اچھے انسان کے دوست ہو نہ یعنی کے پھر میں۔ 🤘🏻🤘🥰🥰🥰😂😂😂😂😂
¶جواد ملنگ¶

Danger-pathan-me
 

*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*🤍💞ﺯﻧﺪﮔﯽ کی ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﺑﺲ ﺍﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﺭﺩﮔﺮﺩ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﭘﮭﯿﻠﯽ ﺭﮨﮯ..💞🤍*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

Danger-pathan-me
 

🌻📘چــنــد الفــاظ🌻
✍🏻چہــرے ڪی چمک اور مَحلوں ڪی اٌونچائــی پر مَت جائیـں، جس گھر میں ماں باپ اور بچـــے ہنستـے نظــر آئیـں تو سَمجـھ جـائیں ڪـہ وہ گھر اَمـیروں ڪا ہــے

Danger-pathan-me
 

🌻📘چــنــد الفــاظ🌻
نفیس مرد ہمیشہ عورت کو محبت سے زیادہ عزت دیا کرتے ہیں ، کیونکہ محبت کا اظہار خاص خاص موقعوں پر ہی کیا جا سکتا ہے جبکہ عزت ہر ملحوظ خاطر رکھی جاتی ہے ، عورت محبت کے بغیر آدھی ھوتی ہے جبکہ عزت کے بغیر عورت ، عورت نہیں رہتی۔

Danger-pathan-me
 

میرے ہونٹوں پہ اپنی پیاس رکھ دو اور پھر سوچو
کہ اسکے بعد بھی دنیا میں کچھ پانا ضروری ہے

Danger-pathan-me
 

اپنے نخرے اپنے قابو میں رکھیں جناب
ہماری ایک مسکراہٹ کی مار ہو تم
😉J..

Danger-pathan-me
 

Leaving DMD forever...

Danger-pathan-me
 

.🥀"لوگ صورت دیکھتے ہیں"🥀
⁦❤️⁩ "ہم سیرت دیکھتے ہیں"⁦❤️
🥀 "لوگ خواب دیکھتے ہیں"🥀
⁦⁦❤️⁩ "ہم حقیقت دیکھتے ہیں"⁦❤️
بس فرق اتنا ہے کہ
لوگ دنیا میں دوست رکھتے ہیں
🍂🔥 اور ہم🔥🍂
💞دوست میں دنیا رکھتے ہیں 💞. .🥀 ⁦❤
#جواد تنہا

Danger-pathan-me
 

زندگی تواپنے ہی قدموں پہ چلتی ھے........
اوروں کےسہارےتو جنازے اٹھاکرتےھیں !!!
کون دیتاہےعمربھر کا سہارا.....؟
"اے دوست"
لوگ تو جنازے میں بھی کندھے بدلتے رہتے ہیں
%%

Ramazan ka 3esra roza mubarak ho
D  : Ramazan ka 3esra roza mubarak ho - 
Islamic Quotes image
D  : Apne apko pehchano - 
Danger-pathan-me
 

¤خوبصورت دلوں کو پیار مبارک
¤ حسن کو سنگھار مبارک
¤ عاشقوں کو محبوب مبارک
¤ نازک ہاتھوں کو مہندی مبارک
¤ پھولوں کو خوشبو مبارک
¤ آپ کو ميری طرف سے دل کی گہرايوں سے
==>"رمضان مبارك"|
===> جواد ملنگ <====

Funny joke
D  : New generation 😂😂 - 
Danger-pathan-me
 

ہر کوئی ایک دوسرے کو کہہ رہا
تم میری دنیا ہو
میری کائنات ہو 🙄🙄😔😔
ظالموں کوئی مینوں بھی اپنا تحصیل یا ضلع ہی بنا لو😬😬

Danger-pathan-me
 

*🔥بچھڑنے والے کا مان رکھنا تھا*
*سو میں نے خود کو بے وفا لکھا 💔🔥*
♧ جواد تنہا ♧

Danger-pathan-me
 

مرشد ہم گاؤں والے اظہار کر نہیں سکتے 🥀
مرشد ہم لوگ حسیں لڑکیوں سے ڈرتے ہیں🍁
♧ جواد تنہا ♧

Danger-pathan-me
 

مجھے بھیک کی خوشیاں پسند نہیں😊⁦❤️⁩🍂
جناب 🔥🔥
میں جیتا ہوں اپنے غم میں نوابوں کی طرح🍂😏
♧ جواد تنہا ♧