میرے لفظوں _____پر ہی ___گُزارہ ____کرلو تم.. 🖤✨
مفہوم میں اُتروگے تو___میرے____ ہی ہو جاؤگے.🖤✨
♧ جواد تنہا ♧
🦋 ❤️ہمیں شاعری کا شوق کہاں_____💞ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں💕🦋
🦋❤پیش کرتے ہیں تمھیں حرف عقیدت____💞ہم تو تمہیں دل کی تعبیر لکھتے ہیں۔ 🦋💕
#_J_A_W_A_D_________Alone
میرا معیار نہیں ملتا میں آ وارہ نہیں پھرتا
مجھے سوچ کر کھونا میں دوبارہ نہیں ملتا...
جواد ملنگ
💞ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
💞پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں🤫
💞 جواد ملنگ 💞



👩❤️💋👩اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر😋
💔💔اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے

خواب، امید، تمنائیں، تعلق، رشتے
جان لے لیتے ہیں آخر یہ سہارے سارے
🌾✨🌾
*جنازے میں شامل ہونے کے لیے لوگ دوسرے ملکوں سے بھی آجاتے ہیں، جبکہ فرض نماز کے لیئے پاس کی مسجد میں بھی جانا مشکل لگتا ھے۔....!!!!*
✨🌾✨
وس یی چی رایاد کمہ خندا راشی
سہ پہ زمطلاق می زڑہ بیللے وو😜😜🤣🤣
یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آ گئے
ہم خواب بیچنے سرِ بازار آ گئے
یوسف نہ تھے مگر سرِ بازار آ گئے
خوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آ گئے
اب دل میں حوصلہ نہ سکت بازوؤں میں ہے
اب کہ مقابلے پہ میرے یار آ گئے
آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے
ہم کج ادا چراغ کہ جب بھی ہوا چلی
تاکوں کو چھوڑ کر سرِ دیوار آ گئے
سورج کی دوستی پہ جنہیں ناز تھا فراز
وہ بھی تو زیرِ سایہ دیوار آ گئے
احمد فرازؔ

اس نے دکھائی نہیں میں نے منائے نہیں
اس لئے تصویر جاناں میں نے بنائے نہیں
*جواد ملنگ*
"میرا اپنا شعر ہے"
!تیرے پیار ❤️سے ہے________زندگی میں رونق
اِسی لیۓ اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں❤️
Posted for Azadkashmir😢
2 friends,
“see” & “saw”:
1 day “see” saw sea & “saw” didnt see sea.
“See” saw sea and jumped in sea.
“Saw” didnt see sea but jumped in sea.
“See” saw “saw” in sea & “saw” saw “see” in sea.
“See” “saw” both saw sea & both “saw” & “see” were happy to see Sea.
That is how to exercise your bRain..!
کمبل رضائی کو کرو معاف🙏🙏
کولر ، اے سی کرلو صاف😂😂
پسینہ آئے گا اب دن رات🙁
بنا نہائے نہیں بنے گی بات😜
اپنی طبیعت میں رکھو نرمی😊😊
میرے طرف سے آپ سب کو ہیپی گرمی۔۔۔۔😂😂😂😝😝😁😁😉😜
#Happy_Garmi😂😂😂🙈😝
///#بے_گناہ_ئے_راتہ زڑہ♥️ #سورے_سورے_کڑو///
///#کاش_چے_نہ_مے_وے__ساتلے_پہ__نازونو///
My watsapp Group for poetry if someone want to add click below the link...
https://chat.whatsapp.com/DHFEhijn1diEFZiscXKMW6
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain