#آگ__کى__ضرورت____نہیں___پڑتى💀
#یہاں_لوگ_ہمارے_نام_سے_جلتے_ہیں😎
#_____JąWąĐ_MąŁąŇg🔥🔥🔥
*قاصد نے دی خبر کہ آئیں گے وہ رات کو۔۔جناب*
*اتنا کیا چراغاں کہ گھر ہی جلا دیا۔🔥*💔
❣جواد ملنگ❣
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢


سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا.*💔
♤جواد ملنگ♤
خدا کیلے چھوڑ دو اب یہ پردہ
کہ ہے آج ہم تم نہیں غیر کوئ۔۔۔۔۔۔
★⃝❤❤⃝⚘͜͡❁ཻ͜͡❥"̴̴̴̴̴̴̴̴̴̴̴̴̳͓̳̳̽❤⃝⚘͜͡❁͜͡* ❤✯ཻ͜͡ ❤️✍᭄͟͟͞͞͞͞❤༻꧂ ❣️❣️─━──━─❖─━──: ہزار عشق کرو لیکن اتنا یاد رہے کہ تم کو پہلی محبت کی بدعا نہ لگے ❤⃝
_____________جواد ملنگ __________











آنکھ میں ٹھہرے ہوئے لوگ کہاں جاتے ہیں،،،
عشق ہو جائے تو پھر روگ کہاں جاتے ہیں۔۔۔!!
🔥جواد ملنگ🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain