چلو چھوڑو دنیا کی بے رخیاں۔۔
وہ سامنے دیکھو قبرستان میں کتنا سکون ہے۔ 😊
"وقت" اگر سب زخم بھر سکتا تو دل اس قدر اُداس نہ ہوتا...!💯
کاسہ خالی ہے ہم فقیروں کا.
تیرے بعد بچا کچھ بھی نہیں..!
ہمارا خیال تھا وہ ہمارے ہونگے خیال تو اچھا تھا مگر تھا توخیال ہی
ﺳﻨﻮ ﺟﺐ ﮨﻢ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ، ﻧﺌﮯ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﮧ ﻣﺖ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﻨﺎ ﺗﻢ ، ﮐﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺮ ﮔﺌﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ 💕
ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﮬﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ 😢ﺍﯾﮏ ﺗﺠﮭﮯ ﭘﺎﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ 💔 ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮬﺶ
رنگوں میں وه رنگ کہاں جو رنگ لوگ بدلتے ہیں.....!!
چند سِکوں میں کہاں تم کو وفا ملتی ہے
باپ کے ہاتھ بھی چُوم لو تو دُعا ملتی ہے
تم محبت کی نظر سے اُنہیں دیکھو یارو
اُن کی مُسکُراہٹ میں جنت کی ادا ملتی ہے












submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain