پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ھم...
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے..


#اللّٰهﷻ بہتر کرے گا۔“
يہ وہ الفاظ ہيں جس سے انسان کی ادھی پريشانی دور
ہو جاتی ھے ___🌹

میرا کارنامہ زندگی میری حسرتوں کے سِوا کچھ نہیں
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں😑
چہروں پر نہیں لکھا ہوتا نصب
لفظوں سے نسلوں کا پتہ چلتا ہے
✌
ہمارا خلوص__شہرِ منافقت کی گلیوں میں.
شکستہ پا ہی سہی مگر سر اٹھا کے گزرے گا.
دُنیا ہمارے قتل کو کہتی ھے خودکُشی
مرنے کے بعد بھی ہمیں رُسوا کیا گیا



کبھی کبھی میٹھی باتیں کر کے
لوگ آپ کو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں...!!🔥



عمروں نے کی ہے کیلنڈروں سے چھیڑ کھانی
وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے💔
-نہ انا ہے مجھ میں نہ غرور ہے 🔥
ہاں مگر عزتِ نفس ضرور ہے- 🌚
🌸🍂
لشکر کرے گۓ ہماری بہادری پر تبصرے،،
ہم مر کر بھی آپنا وجود قائم رکھے گۓ،،
✌️ 🔥
ہاۓ وہ آخری سفید لباس_____!
چیخیں، صدمہ، چارپائی. جنازہ
ہائےےےے مزےےےے________♠️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain