*"عشق بھی کیا عجیب بیماری ہے* ❤️
*زندگی ہماری ہے اور طلب تمہاری ہے۔۔۔"* 💔💔
*For You* 👀
شادیوں میں اکثر کہا جاتا ہے کھانا کھول دو
حالانکہ حقیقت میں کھانا وہی رہتا ہے
بندے کھول دیئے جاتے ہیں
🙄🙄😶🤔😂🤣🤣😁
ایک تحقیق کے مطابق عورت کو مرد سے محبت ہونے میں 15 دن لگ سکتے ہیں، جبکہ مرد کو عورت سے محبت ہونے میں تقریباً 8 سیکنڈز !!
خوبصورتی عورت میں ہمیشہ تیس سال کی عمر کے بعد نمایاں ہوتی ہے اور اسی عورت کے تصور میں شاعر خوبصورت غزلیں افسانے رومانس سب لکھتے ہیں آپ کسی بھی بیس بائیس سالہ لڑکی کو حسین کہہ دیں تو وہ سراسر جھوٹ ہو گا.❤
"اے اللّٰه! مجھے اپنے ساتھ مضبوط کر جب میرا صبر کم ہو جائے، اور مجھے نہ چھوڑنا جب میرے معاملات مغلوب ہو جائیں اور میرا ساتھ دے جب میرا سینہ تنگ ہو جائے"
آمین ✨
ہم کچھ لوگوں سے بغیر ملاقات کیے بھی محبت کر سکتے ہیں
یہی روح کی روح سے کشش کہلاتی ہے ❤🔐🌸🥀
good morning
بہترین کی خواہش تو سب ہی کرتے ہیں
مگر بہترین پانے کے لیے بہترین بننا بھی پڑتا ہے کیونکہ پاکیزہ تو پاکیزہ کو ہی ملتا ہے 💯🥀
ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﺤﺚ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﻕ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍَﺧﻼﻕ ﮐﯽ
ﺍﺧﻼﺹ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﮐﯽ
ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮐﯽﺍﻭﺭ ﻋﻠﻢ ﮐﯽ ﺟﺒﮑﮧ ﺑﺤﺚ ﮐﯿﻠﺌﮯ
ﺻﺮﻑ ﺍﻧﺎ ﮐﯽ
خراب موڈ بہتر کرنے کا طریقہ بتائیں جو آپ خود آزماتے ہوں
.20
روپے کی قلفی🍭 کھا کر
10
mint
. تک اُس کا تیلا🥢
چوسنے والی لڑکیاں بھی فیسبُک پر Queen بنی ہوئی ہیں 😅😂🤭😂😂👍😛🙆
Just post
ُمولویوں کی گردنیں برصغیر میں انگریز نہیں جھکا سکا تو انگریزوں کے کتے نہلانے والوں کی کیا اوقات💪✌️
فرائض کے چھوڑنے سے
جو عذاب آتے ھیں۔۔۔۔۔۔
وظائف کے پڑھنے سے
ختم نہیں ھوتے _😭💔
کسی نا محرم کی محبت میں گمراہ ہوکر اللہ سے شکایت نہ کریں.
کیوں کہ جس رشتے کی اِسلام میں گنجائش ہی نہیں اُس میں بھلا برکت کیسی ہو سکتی ہے ؟
اگر 500 روپے میں ۔ ۔ ۔
1۔ اچھے کھانے کی ڈیل
2۔ کوئی بہترین کتاب
3۔ کہیں اچھا سفر
4۔ موبائل لوڈ /انٹرنیٹ پیکج
5۔ کسی اچھی تقریب کا پاس
6۔ کسی فلم کی ٹکٹ
7۔ کسی کے لئے گفٹ
ان سب میں آپ کی "پہلی چوائس" کیا ہو گی جہاں 500 روپے فوری ادا کریں گے؟
نہ کسی کے ریپلائے کی خوشی ،نہ کسی کے اگنور کا غم✌️
الحمدللہ!!!!! اپنی ہی دنیا میں مست ہیں ہم😜
"عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات تو انسان عین جوانی میں بھی بوڑھا ہوجاتا ہے."
~ کارل ونسن
"رشتہ طے ہونا لڑکی کا نصیب ہوتا ہے ، بڑھتی عمر کے ساتھ جب رشتہ نہ ہو تو لڑکی اپنی ہی نظروں میں گر جاتی ہے ، گھر والوں کا رویہ ایسے بدل جاتا ہے جسے وہ کوئی چھوت ہو یا بھی پتہ نہیں کیا فالٹ ہے جو کہیں بات نہیں بنتی ، جب لڑکی کے، اک بیٹی کے گھر والے ہی ایسا دل دُکھانے والا ، طعنوں والا رویہ رکھیں گے تو وہ بیٹی کہاں جائے پھر ۔؟"💔🙂
گھر کا خراب بستر ہسپتال کے بیڈ سے اور رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر ہے
👇
لہذا ہر حال میں 👈الحمد للّٰہ🤙 پڑھ کر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں۔🙏🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain