Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

مجھے آج تک سچی محبت اس لیے نہیں مل سکی کیوں کہ میں پہلے دن سے ہی اسے کہہ دیتا ہوں کہ جانو لوڈ اپنا اپنا😂🤣

Dangerous.786
 

مجھے آج تک سچی محبت اس لیے نہیں مل سکی کیوں کہ میں پہلے دن سے ہی اسے کہہ دیتا ہوں کہ جانو لوڈ اپنا اپنا😂🤣

Dangerous.786
 

کیا آپ نے دمادم آئی ڈی بناتے ہوئے یہ سوچا تھا
کہ آپ کی ملاقات🔥🙆
مجھ جیسے عظیم شخصیت سے ہو گی😍🙈😂

Dangerous.786
 

ہمارے ساتھ ایک "س" ہوگیا.
هم نے " د " میں گوشت " ڈ " کر بنایا
کہ "ص" آجائے مگر "ع" وقت
پر " ء " آگیا اور سب کها گیا
😔😔😔😔🤧😮😮😔😮😔😮😥

Dangerous.786
 

میں معذرت خواہ ہوں اے دل نادان
ایتھے ساری کڑیاں کوجیا نے میں کی کراں 😂😂🙊🙄

Dangerous.786
 

میں نے منہ😔 کے ایک طرف Dove🧽 لگایا😜
دوسری طرف امی سے تھپڑ👋 کھایا یقین مانو تھپڑ👋 والی جگہ زیادہ چمک✨ رہی ہے🤭😍😂😂🤸

Dangerous.786
 

لوگ نئے سال میں بہت کچھ مانگیں گے یا اللّه میری ماں کا سایہ سلامت رکھنا(آمین)

Dangerous.786
 

جب میک اپ سستا تھا دلہنیں ڈھاڑیں مار مار کے روتی تھیں
اب تو ہلکی سی چوںچاں سے کام چلا لیتی ہیں😂😂

Dangerous.786
 

آج کل تھوڑی طبیعت خراب ہے
سوچ رہا ہوں قبول ہے قبول ہے والا دم کروا ہی لوں 🙄😎😊😍

Dangerous.786
 

آج میں نے گھر والوں کو صاف صاف بول دیا ہے کہ اگر پہلی شادی نہیں کرا سکتے تو دوسری کروا دو 🤨

Dangerous.786
 

أج میں نے سٹنگ پی کر پاؤں زمین پر مارا یقین کریں
پاؤں میں ابھی تک دردہے اوربجلی بھی نہیں بنی😌😌😌😌😌

Dangerous.786
 

آپکے پاس جتنے مرضی دکھی گانے ہوں 😂😂
مگر جیسے بس والوں کے پاس ہوتے ویسے کسی کے پاس نہیں ہونگے😆😆

Dangerous.786
 

مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے __!! ❤️
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کردوں __!!...😉

Dangerous.786
 

روپیہ کبھی اخلاقیات نہیں سکھاتا۔۔۔یہ صرف بھاگنا سکھاتا ہے۔۔۔صرف اپنے پیچھے۔۔۔اور اس ریس میں شامل ہونے کے بعد انسان سارے اصول اور ضابطے ایک طرف رکھ دیتا ہے

Dangerous.786
 

اسلام علیکم🌹
صبح بخیر😍
*اپنوں کو معاف کر دیا کریں*
*رشتوں کو معاف کر کے نئ شروعات کرنا ہی ہمارے دین نے سکھایا ہے*
*Give them chance*
*اللہ بھی تو ہمیں اتنے مواقع دیتا ہے◆*

Dangerous.786
 

اہم اعلان 📢
سارے پیکنگ👜👜 کر لو
آج رات ھم 2022 کے لیے روانہ ہونگے 😂😂

Dangerous.786
 

دسمبر کو میری شادی ہے میں کیا کروں 😒😒🙊

Dangerous.786
 

محلے میں چاولوں کی دیگ پک رہی تھی😋
میں جا کر پہلی صف میں بیٹھ گیا😁انہوں نے دیگ رکشے میں رکھی اور دربار کی طرف چلے گئے🤦🥺🙆😔

Dangerous.786
 

روتا ہوا ہر لمحہ مسکرائے گا🙆😒
صبر کر اے دل 💞اپنا بھی وقت آئے گا😊🙈😂

Dangerous.786
 

💥کسی سے ماں ناراض ہے
💥کسی سے باپ ناراض ہے
💥کسی سے استاد ناراض ہے
💥کسی سے بھائی ناراض ہے
💥کسی سے بہن ناراض ہے
💥کسی سے شوہر ناراض ہے
💥کسی سے بیوی ناراض ہے
💥کسی سے رشتہ دار ناراض ہے
💥کسی سے دوست ناراض ہے
☀اور ہم ہیں کہ "فیس بک" اور "واٹس ایپ" پر ان لوگوں سے معافی مانگ رہے ہیں جن سے کبھی ملاقات بھی نہیں ہوئی۔۔۔۔۔
☀معافی ان لوگوں سے مانگیے جو حقیقتاً ہم سے ناراض ہیں ۔۔۔
*🌹اللہ تعالیٰ ��ہمیں صحیح سمجھ عطا فرمائے، اور ہماری کوتاہیوں کو درگزر فرمائے ۔۔۔۔۔ آمین یارب العٰلمین*
💕💕💕❣️🌙🤲🏻