Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

اب ان کے دل پر لگ جاتی ہیں ہماری باتیں... 💔
جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے... ❤️

Dangerous.786
 

دل چاہتا ہے کہ تمھارے پوسٹ پہ آ کے تمہیں جانو بول کے سب کو شک میں ڈال دوں۔🙈
پھر ڈر لگتا ہے کہیں تم مان ہی نا جاؤں۔😹

Dangerous.786
 

جو_شخص_رقص،_موسیقی،_اور_عورت_سے_محبت_نہیں_کرتا_وہ_تمام_زندگی_احمق_ہی_رہتا_ہے
#اداس

Dangerous.786
 

ان لوگوں کی لسٹ بنا رہا ہوں
جو میری پوسٹ پہ نہیں آتے
باقی باتیں اب کورٹ میں ہوں گی😒😑😐

Dangerous.786
 

بھلا وہ قوم کیسے سدھر سکتی ہے جو دھکے کھانے کے بعد بھی کہے
رل تے گۓ ہاں پر چس بڑی آئی اے..😂😂😂

Dangerous.786
 

جو لڑکی رات میں کریم نہیں لگاتی😋😋یہاں آ نا Dpدیکھنی ہے😍😍

Dangerous.786
 

خواہشات کا مر جانا ہی بہتر ہوتا ہے اس سے پہلے کہ وہی خواہشات آپ کو مار دیں🔥

Dangerous.786
 

کس نے میری منگنی کی افواہ پھیلائی ہے
انباکس میں لڑکیوں کا رو رو کے برا حال ہے 😂🙈😝

Dangerous.786
 

جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا محسنؔ
وہ مسکرا بھی دیں تو آ نسو نکل آ تے ہیں❤️

Dangerous.786
 

نیکی ایسے کرو جیسے ایک
شادی شدہ مرد گھر کے کام کرتا ہے
کہ تیسرے بندے کو خبر بھی نہیں ہوتی
😷😜😜😷😜😜

Dangerous.786
 

چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں💫
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا🤗

Dangerous.786
 

گھر والوں نے یو فون سمجھ رکھا ہے😌
جو بھی کام ہو😒
بیٹا تم ہی تو ہو🤧😁

Dangerous.786
 

آج زرا وہ لوگ سامنے آئیں
جو ہیں تو گروپ میں مگر
کسی سے زیادہ بات نہیں کرتے😁😁

Dangerous.786
 

زنا پہلے عقل کو پھر شکل کو اور پھر نسل کو بگاڑ دیتا ہے
یا اللّٰه ہمیں ایسے گناہوں سے محفوظ رکھے
🤲آمین🤲

Dangerous.786
 

اگر لڑکے نہ ہوتے تو
لڑکیاں اپنے پراٹھے
جیسا منہ ہی نہ دھوتی
اب آئیں گی ناگن زہر🤮 اگلنے

Dangerous.786
 

مرشد کہتے ہیں ہمیشہ بڑا ہاتھ مارنا چاہئے😂😂😂
اسلیے میں نے ایڈمن پر نظر رکھی ہوئی ہے😂🙈🙊💯

Dangerous.786
 

وہ پاکستانی ڈراما 🙄
جس نے
آ پ کو رولا دیا ہو 😔

Dangerous.786
 

#ایسے ہی نہیں #مرتے لوگ #مجھ پر..💕
کوئی تو #خاص بات ہوگی #مجھ میں

Dangerous.786
 

اگر پیار کا مقصد بستر ہی ہے
تو معاف کرنا جناب 🙏
ہم بھی بہن والے ہے❤️✌️😎

Dangerous.786
 

ایک صاحب رات میں اپنی معشوقہ سے ملنے گئے تھے گاؤں میں
گاؤں والوں نے پکڑ لیا اور نکاح پڑھوا دیا
گھر واپسی دلہن کے ساتھ ہوئی.!!!💃😜😜😜