Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

اس تپتی دھوپ میں آپ کچھ نہیں کر سکتے تو باحیثیت مسلمان اپنے اردگرد مسافروں اور سپاہیوں کے لئے پانی کا انتظام رکھیں 🙏

Dangerous.786
 

ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ 😒😒😞😞 ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ 💔😑😭😄😂😂

Dangerous.786
 

معاملہ تھوڑا سنگین ہے
یہاں
ہر کوئی رنگین ہے
ᴵᵀˣ—fOji✌️🥰

Dangerous.786
 

یہ شیشوں کے سپنے . یہ دھاگوں کے رشتے
کسے ہے خبر کہ _____کہاں ٹوٹ جائیں
محبت کے دریا میں ____ تنکے وفا کے
کسے ہے خبر کہ ____ کہاں ڈوب جائیں
عجب دل کی بستی __ عجب دل کی حالت
ہر اک موڑ موسم _____ نئی چاہتوں کا
لگائے ہیں ھم نے بھی _ سپنوں کے پودے
مگر کیا بھروسہ _____ یہاں بارشوں کا
جنہیں دل سے مانگا ___ جنہیں دل سے چاہا
کسے ہے خبر کہ _____ کہاں چھوڑ جائیں🦚

Dangerous.786
 

اگر کسی کو نیچے گرے ہوۓ پیسے مل جائیں تو وہ ایک مہینہ نیچے ہی دیکھ کر چلتا ہے😁😁😂😂😂😝🙊

Dangerous.786
 

سگریٹ کا نقصان بتانے والی نے☹️
کتنے ہی انسان لگائے سگریٹ پہ💔💯

Dangerous.786
 

اگر میں اپکے علاقے او چاۓ پلاینگے یا کھانا کھلاینگے

Dangerous.786
 

ستاروں کی بات نہ کرو مجھ سے
آجکل رابطے ميں چاند رہتا ہے🤞

Dangerous.786
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

Dangerous.786
 

ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے__🥀
مگر
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں❤️

Dangerous.786
 

حکومت وقت کے منہ پر زور دار تماچہ
اربوں روپے کے پرجیکٹ بنانے والے شرم سے ڈوب مرو
نتہائی افسوسناک خبر۔ 😭😭😭😭😭😭😭😭
بہاولپور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی
زہرپی لیا ذرائع سےمعلوم ہوا ہے کہ کرائے کےمکان میں رہتےتھے میاں بیوی کام ناملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکےتھے۔ مکان مالک نے گھرخالی کرنےکاکہ رکھا تھا۔ اوپرسے 17500بجلی کابل واپڈاوالوں نے بھیج دیابجلی میٹراوتارکرلےگئے اوربچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت پنےآپ کو ہمیشہ کیلئےختم کردیا۔ذرائع
ان کی موت کا ذمہ دار کون؟؟؟

Dangerous.786
 

پلیز پیاری پیاری لڑکیوں مجھے ریکویسٹ نہ بھیجا کرو یار😑
ڈیلیٹ کرتے ہوئے میرا دل دکھتا ہے😓😬😉😀😂🙈👩😂

Dangerous.786
 

شریف اتنا ہوں کہ... 😶😶جب لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ دے دو... تو میں نے کہا محترمہ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لو....... بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر مانگ رہی تھی.... 😭😭😭😭😢😢🙈

Dangerous.786
 

زندگی میں وہ مقام حاصل کریں کہ لوگ ہمیں بلاک نہیں بلکہ 💯سرچ کریں

Dangerous.786
 

🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤥🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤥😢 feeling Sick

Dangerous.786
 

رِشـــــوَت کا دَور ھــے صـاحـب😘
.
کُچھ لے دے کے ھَمارے ھو جاؤ❤

Dangerous.786
 

یقین کیجئے محترمہ🙄
آپ کے والے سے
زیادہ پیارا ہوں 🙈🙈
😁😉😜😜

Dangerous.786
 

اپنی نس کاٹ کر۔۔۔۔
،،کمنٹس میں Done لکھیں،،،،،
🤣🤣

Dangerous.786
 

جتنے مخلص آپ ہوں گے ۔۔💯
اتنے ہی گھٹیا لوگوں سے آپکا واسطہ پڑے گا !!💔🔥

Dangerous.786
 

میں اکثر سوچتا ہوں۔۔کے
اگر فئر اینڈ لولی نہ ہوتی تو ان بیچاری لڑکیوں کا کیا ہوتا۔۔😥😥😒😒