زخم ہیں محو گفتگو مجھ سے
میرا درد چپ چاپ سن رہا ہے مجھے
نہ آزماؤ مجھے اتنا کہ میں مجبور ہو جاؤں
جو پہلے ہی تنہا ہو اسے درد نہیں دیا کرتے
ہاں آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے
ہم چھوڑ دینگے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے
درد دوزخ بھی الفت جنت بھی
ہائے غالب کیا کیا شامل ہیں عشق میں
اب سو بھی اگر جاؤں تو دستک نہیں دیتے
تعبیر کے آسیب سے کچھ ایسے ڈرے خواب
مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتے ہیں کسی کا دل نہیں توڑتے
چن چن کے دے رہے ہیں درد یوں دنیا والے
گن گن کے جیسے لی ہو خوشی ہر کسی سے ہم نے
سنا تھا ٹوٹ کر جڑنا بہت مضبوط کرتا ہے
سو ریزہ ریزہ کر بیٹھا اسی آس پہ خود کو
آج خود کو آئینہ میں دیکھا تو یہ احساس ہوا
انسان کتنا بدل جاتا ہے دل ٹوٹنے کے بعد
ہماری ادھوری سی شاعری پڑھ کر بس اتنا سا بولے
قلم چھین لو اس سے یہ لفظ دل چیر دیتے ہیں
کبھی چھوڑنا بھی چاہو تو ممکن جواز رکھنا
ہم بے وجہ سزائیں پہلے بھی کاٹ چکے ہیں
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتا
جو بیت گیا ھے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
چلو آج ایسا کرتے ہیں درد سے الجھتے ہیں
بے تحاشا روتے ہیں ضبط چھوڑ دیتے ہیں
درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکو گے کبھی
ہر درد کا ماتم سر عام نہیں ہوتا
تجهے ترس کیوں نهیں آتا یوں میرے ساتھ بے رخی کرتے هوے
تیرا گلا خدا سے کیسے کروں تجهے مانگا بهی تو اسی سے هے
سکون کی تلاش میں شہزادے ہم اپنا دل بیچنے نکلے
خریدار ایسا ملا درد بھی دے گیا دل بھی لے گیا
نظر اٹھا کہ ذرا دیکھ تو سہی اک بار
کہ تیرے درد نے کتنا بدل دیا مجھ کو
Good night to all damadam user🤗💞💗💕💕
اذیت کا یہ مقام بھی در پیش ہےاب
سہنا بھی درد ہے اور کہنا بھی نہیں ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain