مجھے سب سے زیادہ ڈر رشتے بنانے میں لگتا ھے لوگوں سے ملنے جلنے میں لگتا ھے ۔کیونکہ رشتے چاھے بڑی بات پر ٹوٹے یا چھوٹی بات پر ۔لوگ عزت کی دھجیاں بکھیر دیتے ھیں۔اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ھے ۔۔۔کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا۔۔۔کم رشتے بنائیں ۔لیکن مخلصی سے نبھائیں ۔محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کرسکتے ھیں ۔لیکن مخلص سارے نہیں ھوتے ۔