Damadam.pk
Dani413's posts | Damadam

Dani413's posts:

Dani413
 

Assalamualaikum Dosto koi dosti he krlo yr

Dani413
 

علامہ اقبال
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجهہ کو دریا تو سمندر تلاش کر
ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے
پتھرکی چوٹ سے
پتهر ہی ٹوٹ جائے
وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزر گئیں
دنیا تیری بدل دے
وہ سجدہ تلاش کر.
...

غور کریں
D  : غور کریں - 
Dani413
 

درود شریف پڑھنے پر انعامات:
چہرے کا نور
دل کا سرور
روح کی طاقت
رزق کی برکت
زندگی پر سکون
فتنوں سے حفاظت
قبر کی روشنی
اللہ پاک کا قرب
رسول پاک کی شفاعت
سب کو بتاؤ اور ثواب کماؤ. السلام علیکم
Good morning

Dani413
 

I am new here